Sun, 11 Mar 2018 10:26:52
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں لیڈر بننے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:23:29
آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے عبوری حکم کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)کی جانب سے چیلنج کیے جانے کے خدشہ کے پیش نظر سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم نے سپریم کورٹ میں آج ایک کیوئیٹ پٹیشن داخل کی۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 01:51:25
آل انڈیا کسان سبھا کے بینر تلے مہاراشٹر اسمبلی کا گھیراؤ کرنے نکلے قریب 35 ہزار کسان اب ضلع تھانے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ناسک سے شروع ہوئی کسانوں کی یہ ریلی کل رات واسند میں رکی اور آج یہ کسان واسند سے آگے بڑھ کر تھانے پہنچ گئی۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 01:35:47
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے معاملے پر بہار کے سابق وزیر صحت اور لالو پرساد کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔ ایک پروگرام کے دوران تیج پرتاپ یادو نے اب ایودھیا میں رام مندر بنانے کی ذمہ داری لینے کی بات کہی ہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:25:52
برآمدکنندگان کوایک مستحکم مثبت پیغام دیتے ہوئے جی ایس ٹی کونسل نے آج یہاں منعقدہ26ویں میٹنگ میں درآمدکردہ اشیاپر دستیاب ٹیکس استثنا میں 31 مارچ 18 سے مزید چھ مہینے کی توسیع کرنے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:23:29
ریلوے کے سابق مرکزی وزیرسریش پربھوجن کے عہدمیں ریلوے برابرحادثوں کاشکارہوتی رہی ،مزیدہرطرف سے شکایات کاسلسلہ جاری رہاہے ،اخیرمیں عوام کے غصے کودیکھتے ہوئے ان کی وزارت بدلی گئی۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:19:55
گورکھپور اور پھولپور لوک سبھا سیٹ پر کل 11مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو پُر امن طریقے سے کرائے جانے کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:10:53
دہلی میں سیلنگ سے افراتفری کے درمیان وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اس کے حل کے لیے قانون بنانے کی درخواست کی ہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:06:02
پرشیئن بوٹس والے ماہی گیر لائٹ فشنگ کا طریقہ اپناتے ہیں، اس پر سرکار کی طرف سے ضلع شمالی کینرا میں پابندی لگی ہوئی ہے۔ مگر اس کے باوجود کھلم کھلا قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسی طریقے پر مچھلیاں پکڑنے کا کام انجام دیا جارہا ہے جس کے خلاف روایتی طرز پر ماہی گیری کرنے والوں نے تنازع کھڑا کیا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy