Tue, 13 Mar 2018 12:18:45
لیبیا کے ساحلی محافظوں اور ایک بین الاقوای فلاحی ادارے نے سیکڑوں کی تعداد میں ان تارکین وطن کو پکڑ لیا ہے جنہیں اسمگلر اپنی کشتیوں میں اٹلی کی طرف لے جا رہے تھے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:13:45
سعودی عرب کے وزیر عدل اور سپریم جوڈیشیل کونسل کے صدر ولید الصمعانی نے مملکت کی تمام عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلاق یافتہ سعودی خواتین کو بچوں کی تحویل کا حق فوری طور پر دے دیں لیکن اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ان کا اپنے سابق خاوند سے کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:11:01
انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم ’ڈیولپمنٹ آف وومینس ‘نے شام میں بشار حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنسی تشدد کو اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:07:42
ایران میں پاسداران انقلاب کے ماتحت باسیج ملیشیا نے تہران میں اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے نہتے طلباء پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:04:26
عراق کے شہر موصل میں پولیس کے ایک افسر کرنل باسم الحجار نے انکشاف کیا ہے کہ 2014ء میں شہر پر داعش تنظیم کے قبضے کے بعد سے 11 ہزار سے زیادہ افراد لا پتہ ہوئے جن کے انجام کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 12:00:31
جرمن دارالحکومت برلن کی ایک مسجد پر آتش گیر مادہ پھینکتے ہوئے آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق برلن کے رائنکن ڈورف علاقے میں واقع اس مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 11:55:55
سپریم کورٹ نے آج حکومت گجرات سے کہاہے کہ 2002میں گجرات کی اجتماعی آبروریزی کا شکار ہونے والی خاتون بلقیس بانو کی اس عرضی کا چھ ہفتوں کے اندرجواب دے دیاجائے جنہوں نے معاوضہ میں اضافے کی مانگ کی ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 11:50:17
حکومت ہندکی صنعت وتجارت کی وزارت کے صنعتی پالیسی اور فروغ کے محکمے کی زیر سرپرستی، کام کرنے والا ایک پیشہ ور ادارہ سیل فار آئی پی آرپروموشن اینڈ منیجمنٹ (سی آئی پی اے ایم) یعنی صنعتی پالیسی ، فروغ اور بندوبست سے متعلق سیل ، یورپی یونین (ای یو)کے اشتراک سے نئی دہلی میں 13 اور 14 مارچ 2018 کو جعل سازی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے رول سے متعلق ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy