Fri, 06 Apr 2018 14:23:29
پٹنہ کی تفتیشی ٹیم نے جمعرات کو مشرقی چمپارن ضلع کے پکڑیدیال کے ڈویژن تعلیم عہدیدار بندا رام کو 65 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:56:09
دلتوں کے احتجاج کے بعد بیک فٹ پر چل رہی بی جے پی کو اب اپنے ایک اور رکن پارلیمان کی ناراضگی جھیلنی پڑ رہی ہے۔ اور اب بی جے پی کے اندر ہی دلت لیڈران اپنے احتجاج کی آواز کو بلند کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:49:10
دہلی ہائی کورٹ نے شیلا دکشت کے سابق ساتھی پون کھیڑا کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت پر عبوری آخری فیصلہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:32:16
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے تسلیم کیا ہے کہ برطانوی سیاسی کنسلٹنسی کمپنی کیمبرج انالٹیکا نے آٹھ کروڑ 70 لاکھ سے زائد فیس بک صارفین کے ذاتی ڈیٹا کا غلط استعمال کیا۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:26:17
کاویری پانی کے مینجمنٹ بورڈ کے قیام کی مانگ کو لے کر اے آئی ڈی ایم کے کے ارکان کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں آج 21 ویں دن بھی کوئی کام کاج نہیں ہوسکا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy