Sun, 01 Apr 2018 00:45:26
گوگل نے اس ای میل کی شناخت کے بارے میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ کو آج معلومات بھیجی، جس کے ذریعہ سی بی ایس ای صدر کو 10ویں کلاس کے ریاضی کے پیپر لیک ہونے کے سلسلے میں میل بھیجا گیا تھا۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:39:54
ہندستان نے ڈوکلام میں ہوئے تصادم کے بعد چین کے طبتی علاقوں کی سرحدوں پر اروناچل سیکٹر کے دیبانگ،داؤ دیلائی اور لوہت وادیوں میں اور فوجیوں کو تعینا ت کیا ہندستان ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:31:16
کانگریس کی سیاسی کارروائی صرف مکمل بھی نہیں ہوئی کہ بہار میں اقتدار کی خواہش میں بیٹھے آر جے ڈی پارٹی کے لیڈر رگھونش پرساد نے بھی نتیش کمار کو بی جے پی سے الگ کرنے کی پیترہ بازی شروع کر دی۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:26:55
کانگریس نے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ کے تعلق سے مودی حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر اس میں کیا چھپایا جارہا ہے
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:21:15
کانگریس نے تنظیم میں نوجوان چہروں کو اہمیت دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کرناٹک اور چھتیس گڑھ کے انچارج جنرل سکریٹریوں کے تعاون کے لئے دو سیکرٹری مقرر کئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:17:14
سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھیلیش یادو نے الزام لگایا کہ اترپردیش میں قرض معافی کے باوجود بینک کسانوں سے وصولی کررہے ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:14:05
پنجابی پاپ گلوکار دلیر مہندی کو سنائی گئی سزا پر کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ 2003 میں انہیں انسانی اسمگلنگ کے ایک معاملہ میں کورٹ نے دو سال کی سزا سنا ئی تھی۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 00:09:32
اتر پردیش میں بھارت رتن بابا صاحب بھیم راو امبیڈ کر کے نام میں رام جی جوڑے جانے پر تنازعہ کے دوران دو مقامات پر ان کے مجسمے توڑے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy