Sat, 31 Mar 2018 13:01:08
برطانیہ میں سابق جاسوس سیرگی سکریپال کی بیٹی یولیا سکریپال پر زہریلی گیس کے حملے کے بعد اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:57:55
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ فلسطینیوں کے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے قبل ایک سو سے زیادہ ماہر نشانہ باز تعینات کردیے ہیں۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:55:31
پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل زبیر محمود حیات نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے انسداد دہشت گردی اور مذہبی فلسفے کی تجدید پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:37:26
اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کا کہنا ہے کہ "اگر فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئے تو یقیناًکوئی دوسرا شخص ایسا کر گزرے گا۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:22:41
فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے جمعرات کے روز کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل اتحاد "سیرین ڈیموکریٹک فورسز" (ایس ڈی ایف) کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 12:19:14
مراکش میں جمعرات کے روز پولیس نے متنازع وڈیو کلپ بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ مراکش میں عوامی حلقوں کو ہلا دینے والے وڈیو کلپ میں بوشان نامی قصبے کی سڑک پر ایک نوجوان کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:38:34
ایرانی نظام کی مخالف جماعتوں پر مشتمل "ڈیموکریٹک کونسل" نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ میزائل داغے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:36:41
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالے تا کہ خطّے میں عسکری مقابلے سے گریز کیا جا سکے۔
View more
Sat, 31 Mar 2018 11:32:10
کرناٹک کے بنگلور میں پولیس نے دو فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے کے مقصد سے فرضی خبر شائع کرنے کے الزام میں ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy