Tue, 03 Apr 2018 00:43:15
بہار کے ضلع اورنگ آباد میں گزشتہ دنوں ہوئے پر تشدد واقعات کے کلیدی ملزم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر انل سنگھ نے آج یہاں اورنگ آباد کورٹ میں خودسپردگی کردی ۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:38:50
ایس سی ایس ٹی ایکٹ میں تبدیلی کی مخالفت میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔الگ الگ ریاستوں سے تشدد کے واقعات کی خبریں آ رہی ہیں۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:35:24
مرکزی حکومت نے درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ کے تعلق سے سپریم کورٹ کے 20 مارچ کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے آج عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:30:42
تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر آباد کے موسا پیٹ علاقہ میں واقع سوشیل اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر رادھیکا نے اتوار کی رات خودکشی کرلی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:23:04
عام آدمی پارٹی ( اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ( ڈی ڈی سی اے) سے متعلق معاملے میں مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے آج معافی مانگ لی۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:21:05
شمالی عراق میں یرغمال بناکر قتل کئے گئے 38 ہندوستانی مزدوروں کے باقیات لے کر مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ وطن واپس آگئے ہیں ۔
View more
Tue, 03 Apr 2018 00:17:40
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا دلت سماج کا استحصال کر کے اسے سب سے نچلے پائیدان پر رکھنا ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے۔
View more