Mon, 02 Apr 2018 12:02:32
شمال مشرقی ریاستوں خصوصاًتریپورہ میں بی جے پی کی فتح اور لیفٹ کی شکست کے بعد سے آج تک شرپسند عناصر نے فرقہ وارانہ تشدد کا بازار گرم رکھاہے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 11:56:30
اترپردیش میں سلاٹر ہاؤس پر پابندی کے خلاف لڑی جا نے والی قانونی لڑائی کو زبر دست جھٹکا لگا ہے۔ریاستی حکومت نے سلاٹر ہاؤس پر پابندی کو قانونی حیثیت دینے کے لئے نیا آرڈیننس جا ری کر دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 11:53:50
سی بی ایس ای کے پیپر لیک کے بعد اب ایک اور پیپر لیک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بار مدھیہ پردیش میں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) کے لئے منعقد امتحان کا پیپر لیک کر دیا گیا۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 11:45:46
آج یکم اپریل کا دن ہے، اس دن کو دنیا بھر میں بیوقوفوں کے دن کے طور منایا جاتا ہے۔ فرسٹ اپریل کیک ذریعہ کانگریس نے مودی اور ان کی حکومت پر تیکھہ حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 11:40:03
شرپسندوں نے دہلی کے منڈاولی علاقہ میں ہاتھوں میں ننگی تلواریں لے کر ہنومان جینتی کے ایک دن بعد ہنومان کا جلوس نکالااور یہاں واقع محمدی مسجد پر اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔
View more
Mon, 02 Apr 2018 10:21:34
آج اقتصادی سال کا آخری دن ہے ، اور یہ سال اختتام کو پہنچ رہا ہے ، اور بروہت بنگلورومہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے اس پورے سال کے دوران جائیدا محصول کے ضمن میں تقریباً 2,100 کروڑ روپئے وصول ( بعض معاملات میں سابقہ بقایاجات کو شامل کر کے)، واضح رہے کہ شہر کی بلدیہ کے لئے یہی اہم ترین ذریعہ آمدنی ہے
View more
Mon, 02 Apr 2018 10:12:06
12؍مئی کو ہونے والے ریاستی انتخابات ملک بھر کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کی جانب سے ریاستی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سیاسی گلیاروں میں پارٹیوں کی سرگرمیاں سرچڑھ کر بول رہی ہیں۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:44:29
سپریم کورٹ نے موت کی سزا پائے قیدیوں کے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملے میں 10 ریاستوں کے ڈائریکٹر جنرل (جیل)سے جواب مانگا ہے۔
View more
Sun, 01 Apr 2018 23:41:25
گجرات کے بھاونگر میں اتوار کو پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔کسان بھاونگر ضلع کے ایک گاؤں میں مجوزہ کول پلانٹ کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy