Sun, 29 Apr 2018 00:46:15
جے ڈی ایس صدر عنایت اللہ شاہ بندری جیسے ہی انتخابی اکھاڑے سے پیچھے ہٹے تو جے ڈی ایس کے لیڈران نے تنظیم اور کانگریس کو جھٹکا دینے کےلئے تنظیم کے ہی ممبر کو جے ڈی ایس امیدوار کے طور پر میدان میں اتارنے کی پالیسی اپنائی مگر وہ بری طرح ناکام ہوگئی۔اب ایسا لگ رہا ہے کہ پھر ایک بار جےڈی ایس بھٹکل میں نئے طریقہ کار اپنانے کے چکر میں ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 00:44:32
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سنیچر کو لکھنؤ میں ایک اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے بھگوان رام اور کرشن کو لیکر عجیب و غریب بیان دیا۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ملک آزادی سے پہلے بھی سیاس ہوتی تھی۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 00:36:50
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے قومی اثاثہ لال قلعہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری پانچ برس کے لئے ڈالمیا گروپ کو دےئے جانے کے حکومت کے فیصلہ کی آج مخالفت کی اور اسے ملک کی تاریخ کا افسوسناک اور یوم سیاہ قرار دیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 22:08:34
بنگلورو ڈسٹرکٹ پولیس اور الیکشن فلائنگ اسکواڈ کے افسران نے بنگلور دیون ہلّی کے بالیپورا چیک پوسٹ پر 42کیلوگرام وزنی سونے کے زیورات ضبط کرتے ہوئے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن کی مالیت کا اندازہ 12.5کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 21:38:49
بروز جمعہ ۲۷؍اپریل ۲۰۱۸ء کو زبیدہ کالج کیمپس شکاری پور، شیموگہ میں متعلم معلمات نے اپنی انجمن ’’انجمن زبیدہ‘‘ کے تحت ایک شاندار سالانہ جشن کا انعقاد کیا، جس کا افتتاح اور صدارت کے فرائض ڈاکٹر حافظ کرناٹکی نے ادا کیے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:55:24
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں 8 سال کی بچی کی آبروریزی اور قتل کیس میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملزمین میں سے ایک سانجھی رام نے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy