Thu, 10 May 2018 12:41:59
شام میں اسرائیل کے میزائل حملے میں 9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نےدمشق کےجنوبی ڈسٹرکٹ قصویٰ پرمیزائل داغے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:39:05
افغانستان کے کابل میں تین دھماکوں کی خبر ہے۔مقامی ایجنسی’ٹولو نیوز’کے مطابق راجدھانی کے پی ڈی 13 اور پی ڈی 10 علاقے میں دھمکاے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:31:15
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس معاہدے پر کاربند رہے۔ موگیرینی کا کہنا تھا کہ یہ عالمی جوہری معاہدہ گزشتہ بارہ برسوں کی سفارت کاری کا نچوڑ ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:28:15
نائیجیریا کے شمالی حصے میں ڈاکوؤں اور ملیشیا کے درمیان مسلح جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:23:20
ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام کے صدر مقام دمشق کے قریب الکسوہ کے مقام پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:20:00
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز امریکہ کو 2015ء کے بین الاقوامی سمجھوتے سے الگ کر لیا، جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار تشکیل دینے کے پروگرام سے باز رکھنا تھا۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:16:27
سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدہ سے ہٹنے کے فیصلے کو 'مس گائیڈیڈ ' بتایا ہے۔ایران جوہری معاہدہ سمجھوتہ اوبامہ کی صدارتی مدت میں کیا گیاتھا۔
View more
Thu, 10 May 2018 12:13:10
تقریباً آٹھ سو جرمن پولیس اہلکاروں نے انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین جرمن صوبوں میں ایک ساتھ چھاپے مارے۔ منگل کی صبح مارے گئے ان چھاپوں کے دوران تین مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy