Wed, 09 May 2018 23:52:30
الیکشن کمیشن نے بنگلورو کے ایک اپارٹمنٹ میں تقریبا دس ہزار فرضی ووٹر کارڈز کے پائے جانے کے واقعہ کی جانچ کے احکام دے دیئے ہیں ۔
View more
Wed, 09 May 2018 23:29:57
اترپردیش میں وارانسی کے کاشی ہندو یونیورسٹی (ب بی ایچ یو) کے کچھ طلبا کے دو گروپوں نے بالادستی کی لڑائی کو لے کر آج ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بموں سے حملے کئے،
View more
Wed, 09 May 2018 23:20:35
کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے غریبوں اور دلتوں کی چیخوں کا کوئی جواب نہ دینے بلکہ اس کے بجائے اپنا سینہ ٹھوکنے پر وزیراعظم پر نکتہ چینی کی اورکہا کہ وہ صرف سینہ ٹھوکتے ہیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 22:55:42
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تنازع اب جامعہ ملیہ اسلامیہ پہنچ گیاہے۔جامعہ میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب جامعہ کے احاطے میں آر ایس ایس اسٹوڈینٹ تنظیم اکھل بھارتیہ پریشد (اے بی وی پی) نے مارچ نکال کرنعرے بازی شروع کر دی۔
View more
Wed, 09 May 2018 22:42:45
سپریم کورٹ نے آج رولنگ دی کہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ کو نہ تو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے، نہ ہی اس کی قانونی حیثیت پر سوال کھڑے کئے جا سکتے ہیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 12:02:15
کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی آج خود کانگریس کا مورچہ سنبھالنے اتریں۔ انہوں نے براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ تقریروں سے ملک کا پیٹ نہیں بھرتا ہے اور نہ ہی روزگار ملتا ہے۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:55:57
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج نریندر مودی پر کرناٹک اسمبلی انتخابات میں معاشرہ کی تقسیم کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔ من منموہن سنگھ نے کہا کہ یہ انتہائی چونکانے والا ہے کہ مودی زبان و بیان کے معیار سے اس قدر گرجائیں گے اور ایسی زبان استعمال کرنے لگ جائیں گے جو ایک وزیر اعظم کو زیب نہیں دیتی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy