Fri, 11 May 2018 12:27:48
اترپردیش میں ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ آئے آندھی طوفان سے درخت اور دیوار گرنے سے اٹاوہ، آگرہ، علی گڑھ، کانپور دیہات، متھرا وغیرہ اضلاع میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دیگر کئی افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:15:46
کانگریس صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی شخصی حملے کر رہی ہے اور اس کے پاس کرناٹک کے لئے ویژن کی کمی ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:10:35
ممبئی میں ایک نابالغ لڑکی کا اس کی مامیوں اور ماموں زاد بہن نے قتل کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اس نے جمعہ کی نماز پڑھنے سے انکار کر دیا تھا جس کو لے کر ان کے درمیان تنازعہ ہوا اور اسے قتل کر دیا گیا۔
View more
Fri, 11 May 2018 10:30:43
ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لئے اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ایسے میں ایک طرف کانگریس لیڈران پر مبینہ بی جے پی کے غنڈے حملے کررہے ہیں تو وہیں دوسری طرف سرکاری طور پر انکم ٹیکس کے چھاپے بھی پڑنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
View more
Fri, 11 May 2018 01:09:28
بنٹوال کے بی سی روڈ میں بی جے پی امیدوار راجیش نائک کے لئے یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جب روڈ شو کر رہے تھے تو اس وقت بی جے پی اراکین کی طرف سے ایک صحافی پر بوتل پھینک کر حملہ کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 00:58:26
وشواہندو پریشد منگلورو کے سکریٹری شرن پمپ ویل نے کہا ہے کہ پَب یعنی شراب خانہ میں رقص کرنے ، شراب نوشی وغیرہ میں ملوث نوجوان لڑکیوں پر اگر کوئی حملہ کرتا ہے تو و ہ ایک اچھا کام ہے۔وہ ایک نیوز پورٹل کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئےاپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔
View more
Thu, 10 May 2018 22:03:28
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے قصبہ ولکی میں پیر 7/مئی کو شراوتی کونسل کے زیراہتمام مسجد ابوبکر صدیق ؓ میں ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ہوناور کے شراوتی بیلٹ پر بسنے والے مختلف علاقوں کی جماعتوں کے ذمہ داران نیز علماء و عمائدین کو مدعو کیا گیا تھا۔ میٹنگ میں بالخصوص رمضان ، عیدین و دیگر مسائل کی یکسوئی کے لئے ایک رویت ھلال کمیٹی قائم کرنے پر زور دیا گیا۔
View more
Thu, 10 May 2018 13:11:47
ایک معمولی بات پر دو سیاسی پارٹیوں کے حامی گروپوں کے درمیان زبردست مار پیٹ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy