Sat, 19 May 2018 01:07:06
سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) کے سربراہ دیوے گوڈا کی یوم پیدائش کے موقع پر بھٹکل جے ڈی ایس صدر عنایت اللہ شاہ بندری نے بنگلور میں اُن سے ملاقات کرتے ہوئے اُنہیں 85 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔ پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے عنایت اللہ شاہ بندری نے دیوے گوڈا سے اُن کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دُعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 19 May 2018 00:47:03
تعلقہ میں گذشتہ تین راتوں میں مسلسل بجلیوں کی خطرناک چمک اور بادلوں کی گرجدار آوازوں کے ساتھ بارش ہورہی ہے، مگر جمعہ کی اولین ساعتوں میں ہوئی تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے نتیجے میں ایک مکان پر درخت گرنے سے تین لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 23:25:01
کرناٹک اسمبلی میں ہفتہ کو ہونے والے اکثریتی ٹیسٹ کے لئے گورنر نے پروٹیم اسپیکر کے طور پر بی جے پی ایم ایل اے جی بوپیا کو مقرر کیا ہے، جس پر پھر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے اور کانگریس۔جے ڈی ایس اتحاد نے اس معاملے کو بھی لے کر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 23:17:37
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیانے کانگریس میں کسی طرح کے انتشار کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ کل اسمبلی میں ہونے والے فلور ٹیسٹ سے پہلے ان کے تمام رکن اسمبلی کے ساتھ ہیں۔
View more
Fri, 18 May 2018 23:15:41
بی جے پی کے ایم پی شتروگھن سنہا نے اپنی پارٹی پر اکثریت نہ ہونے کے باوجود بھی کرناٹک میں حکومت بنانے کے فیصلے پر سوال کھڑے کئے ہیں۔
View more
Fri, 18 May 2018 23:12:05
بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے طنز کیا کہ کرناٹک کے گورنر کے ریاست میں حکومت بنانے کے لئے بی جے پی کو مدعو کرنے سے ایسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
View more
Fri, 18 May 2018 23:02:35
کرناٹک انتخابات بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی پارٹیوں کے لئے بہت مشکل تھا ۔ نتائج آنے اور حکومت بننے کے بعد بھی کرناٹک میں کرسی کی لڑائی ختم نہیں ہوئی ہے ۔
View more
Fri, 18 May 2018 22:58:59
مغربی تریپورہ میں گزشتہ رات سے جاری شدید بارش کی وجہ سے موہن پور تحصیل کے تھانبلباری میں ایک خام مکان گرنے سے کم از کم تین افراد اور سبھال سنگبھ میں بیلپھانباری میں ایک مکان منہدم ہو جانے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔
View more
Fri, 18 May 2018 22:56:10
دہلی حکومت کے چیف سکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ ہاتھاپائی کے معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے آج پوچھ گچھ ہونے والی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy