Wed, 23 May 2018 11:36:10
کانگریس صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی کی جم کر تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی میرٹ لسٹ سے چھیڑ چھاڑ کرکے سینٹر سروسز میں آر ایس ایس کی پسند کے افسران کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:32:06
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا کیرلا میں نیپاہ وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال اوراس سے ہونے والی اموات پر قریبی طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:25:56
تمل ناڈو کے توتی کورین میں ویدانتا سٹر لائٹ کاپر یونٹ کے خلاف احتجاج نے تشدد کا راستہ اختیار کرلیا ۔ اس احتجاج میں اب تک کل 9 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور کئی لوگ زخمی بھی ہیں۔
View more
Wed, 23 May 2018 10:56:29
کیرلا کے ضلع کوزی کوڈ میں پراسرار اور انتہائی مہلک وائرس ’’نپاہ‘‘ سے اب تک 16سے زائد افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوکر ایک نرس چل بسی۔
View more
Wed, 23 May 2018 10:50:41
کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کی حلف برداری تقریب کے لئے تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔ چہارشنبہ کی شام 4:30؍بجے ودھان سودھا کے روبرو ایچ ڈی کمار سوامی کرناٹک کے 24ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ ان کے ساتھ کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نائب وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:52:29
ٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ایک مرتبہ پھر ملک میں ہلچل مچا رکھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ پٹرولیم وزیر دھرمیندر منگل کو تیل کمپنیوں کے چیئر میں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:49:19
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ دہلی میں آج ڈیزل26 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 68 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:39:37
کرناٹک کے وجئے پورہ ضلع کے ایک مکان میں ووٹر ویری فیبل آڈٹ ٹرائیل مشینوں کے پائے جانے کے واقعہ کے بعد سابق وزیراعلی یدی یورپا نے چیف الیکشن کمشنر کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں منعقدہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بڑے پیمانہ پربے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:32:22
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھرگے نے کرناٹک کے معاملے پر کہا ہے کہ ہمارا پہلا مقصد اسمبلی صدر کا انتخاب اور اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy