Sat, 19 May 2018 22:53:27
گجرات میں احمدآباد ضلع کے دھولیرا علاقے میں آج ایک ٹرک کے پلٹ جانے سے 20 افراد کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:38:57
کرناٹک اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے سے پہلے بی جے پی لیڈر یدی یورپا نے وزیراعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ یدی یورپا کے استعفیٰ پر تمام لیڈروں نے ردعمل ظاہر کیا۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:35:33
کرناٹک میں دو روز قبل وزیراعلیٰ عہدہ کا حلف لینے والے بی ایس یدی یورپا نے آج فلورٹسٹ سے قبل ہی اسمبلی میں جذباتی تقریر کرتےہوئے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Sat, 19 May 2018 22:26:23
کرناٹک اسمبلی میں طاقت آزمائی سے پہلے کانگریس نے ایوان کی کارروائی کے لائیو نشریات کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کااظہار کیا۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:25:50
کرناٹک میں بہت ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ہفتہ کی شام شام 4 بجے آخری اور فیصلہ کن فلور ٹیسٹ سے پہلے ہی بی جے پی کی یدی یورپا حکومت فیل ہو گئی۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:20:06
وزیر اعظم نریندر مودی کی جموں وکشمیر کے دورے کے دوران مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی گئی ہڑتال سے عام زندگی متاثر ہوا۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:13:50
کرناٹک میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کانگریس کے ممبران اسمبلی کو قیدی بنا کر رکھا تھا۔
View more
Sat, 19 May 2018 20:08:33
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کانگریس اور جنتا دل (ایس)کے رہنماؤں کے اس الزام کو سرے سے مسترد کر دیا کہ کرناٹک میں ان ممبران اسمبلی کو 100 کروڑ روپے دے کر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy