Sun, 20 May 2018 12:01:55
آر جے ڈی کے ایک رہنما نے بتایا کہ لالو نے صبح سوکر اٹھنے کے بعد تکلیف، سینے میں درد اور چکر آنے کی شکایت کی تھی۔ اس کے بعد فیملی ڈاکٹر کو بلا کر انہیں دکھایا گیا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:59:47
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ رام کا نام لے کر اقتدار میں آئی بی جے پی کے راج میں رام کتھا منعقد کرنا بھی جرم بن گیا ہے۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:52:13
کرناٹک میں یدی یورپا کے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور حکومت گرنے کے بعد راہل گاندھی نے بی جے پی اور پی ایم مودی پر جم کر حملہ کیا۔ ساتھ ہی کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کو جمہوریت کی جیت بتایا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:44:19
کرناٹک اسمبلی کے عارضی صدر کے طور پر کے جی بوپیا کی تقرری کے خلاف کانگریس ۔ جے ڈی ایس کی درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے فلور ٹیسٹ ٹالنے کے انتباہ کے بعد یہ اتحاد بیک فٹ پر آ گیا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:35:30
کرناٹک میں اقتدار کو لے کر تنازعہ پر سماعت مکمل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج کہا کہ اب ہمیں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے دیجئے۔ عدالت عظمیٰ میں تین ججوں کے ایک بنچ کی صدارت کر رہے جسٹس اے کے سیکری نے جب عجیب انداز میں یہ تبصرہ کیا اس وقت عدالتی کمرہ قہقہوں سے گونج اٹھا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:31:07
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھٹکے ہوئے نوجوانوں کی جانب سے اٹھایا گیا ہر پتھر اور ہتھیار جموں کشمیر اور ملک کو غیر مستحکم کرتا ہے۔ مودی نے اس کے ساتھ ہی ریاست کے لوگوں سے اس عدم استحکام سے باہر آنے کی کوشش کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:28:33
کرناٹک اسمبلی میں اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی بی ایس یدی یورپا کے استعفیٰ کے اعلان کو جمہوریت کی جیت قرار دیتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ آپریشن کمل ناکام رہا۔
View more
Sun, 20 May 2018 11:20:41
کرناٹک میں جاری سیاسی ہنگامہ آرائی پر آج پہلی مرتبہ ملک کی معروف تنظیم آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت نے وہاں دستور کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کی تھی
View more
Sun, 20 May 2018 11:15:05
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے مرکز اور متعدد ریاستی حکومتوں سے زراعت اور اس سے متعلقہ شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے تاکہ کاشتکاری کو قابل عمل اور پرکشش بنایا جا سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy