Fri, 18 May 2018 12:18:41
سماج وادی پارٹی سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے بعد قائم صورتحال پر پہلی بار تبصرہ، اور بغیر کسی ریاست یا لیڈر کا نام لئے کہاکہ جمہوریت کا قتل کیا جارہا ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 12:15:57
کرناٹک میں بغیر اکثریت کے بی جے پی لیڈر یدی یورپا کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلائے جانے کو لے کر تامل ناڈو کے ڈی ایم لیڈر ایم کے اسٹالن نے سخت تنقید کی ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 12:11:26
جنتادل (سکیولر) کے ریاستی صدر و سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے مرکزی حکومت کونشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی بی جے پی حکومت اپنے اختیارات کاغلط استعمال کرنے لگی ہیں ۔
View more
Fri, 18 May 2018 12:07:31
کرناٹک میں حکومت سازی سے متعلق آخر کار وہی ہوا جس کا خوف تھا۔ ریاستی گورنر واجو بھائی رودا بھائی والا مرکزی اور بی جے پی قیادت کے سامنے جھک گئے ۔
View more
Fri, 18 May 2018 12:02:37
کرناٹک میں حکومتی تشکیل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والے سینئر ایڈووکیٹ رام جیٹھ ملانی نے کرناٹک کے گورنر کی تنقید کی ہے ۔
View more
Fri, 18 May 2018 11:58:50
کرناٹک میں بی جے پی کو سرکار بنانے کی دعوت دینے کے بعد جو تنازعہ کھڑ ا ہوگیا تھا، اُس پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل سنیچر شام چار بجے ہی فلور ٹیسٹ کیا جائے۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب بی جے پی کو کل ہی اپنی اکثریت ثابت کرنی ہوگی کہ اُن کے پاس 112 ارکان اسمبلی کا جادوئی ہندسہ ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 11:56:11
۲۳؍جولائی ۲۰۰۱ء کو مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ کی مشہور جوتے کی کمپنی کے مالک روئے برمن کو اغواء کرنے والے معاملے میں نچلی عدالت سے ملزمین کو ملی عمر قید کی سزاؤں کے خلاف جمعیۃ علماء کے توسط سے کولکاتہ ہائی کورٹ میں اپیل کو ہائی کورٹ نے سماعت کے لئے قبول کرتے ہوئے نچلی عدالت سے ریکارڈ طلب کرلیئے۔
View more
Fri, 18 May 2018 11:14:39
بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ میں گذشتہ کئی ماہ سے جاری سماعت کے دوران مسلم تنظیموں کی نمائندگی
View more
Thu, 17 May 2018 20:28:35
آج کرناٹک کے 23 ویں وزیراعلیٰ کے طورپرحلف لینے کے بعد بی ایس یدی یورپا جب اسمبلی پہنچے تو انہوں نے بھون کی سیڑھیوں کو چھوکر نمن کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy