Fri, 25 May 2018 00:46:45
تمل ناڈو میں توتی کورین کے واقعہ کو لے کر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کی تنقید کی ۔ کانگریس نے کہا کہ اس واقعہ نے ملک پردھبہ لگایا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:35:39
کرناٹک میں حکومت بنانے میں ناکام بھگوا ٹولہ کیلئے یوپی کے کیرانہ میں ان کے بھگوا وقارکے تحفظ کا مسئلہ آکھڑا ہوا ہے ۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:25:18
دہلی کے چیف سیکرٹری پرمبینہ حملہ کیس میں تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے رضامندی کے اظہار کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سے کل پوچھ گچھ کی جائے گی۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:12:21
کرناٹک کی جیانگر اسمبلی سیٹ پر آئندہ 11 جون کو پولنگ ہوگی۔ جیانگر سیٹ سے بی جے پی امیدوار بی این وجے کمار کے انتقال کی وجہ سے اس سیٹ پر الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا ۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:03:39
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ مینکا سنجے گاندھی نے آج یہاں آئی این ایس وی ٹیم کے تمام اراکین کو پروقار ناری شکتی پرسکار2017دیاہے۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:59:00
تمل ناڈو پولیوشن کنٹرول بورڈ (ٹی این پی سی بی) نے توتی کورین میں ویدانتا گروپ کے اسٹرلائٹ تانبا پلانٹ کے خلاف بھڑکے تشدد کے دو دن بعد آج اس پلانٹ کو فوری اثرات سے بند کرنے کی ہدایت دی اور پلانٹ کی بجلی بھی کاٹ دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy