Sat, 26 May 2018 12:16:22
دہلی سے نوئیڈا ٹرمینل ون پر اب آپ دہلی میٹرو کی شاندار سواری سے صرف چالیس منٹ میں پہنچ سکتے ہیں۔ 38 کلومیٹر کے اس لائن کا ایک حصہ پہلے سے ہی سروس دے رہا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:11:12
جمعہ کے روزکوبرا پوسٹ نے آپریشن 136 کا دوسرا حصہ فیس بک لائیو کے ذریعے جاری کیا۔ کوبرا پوسٹ نے اس سے جڑی ایک کور اسٹوری بھی اپنی ویب سائٹ پر شائع کی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:05:18
کرناٹک میں کانگریس کے کے آر رمیش کمار نے اسمبلی اسپیکر کے عہدے پر قبضہ کر لیا ہے۔کرناٹک میں صرف وزیر اعلیٰ کی کرسی کی لڑائی دلچسپ نہیں رہی؛ بلکہ اسمبلی اسپیکر کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدوار اتار کر اسے بھی کافی دلچسپ بنا دیا تھا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:00:58
نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش تعاون اور باہمی افہام و تفہیم سے وابستہ دو مختلف ملک ہیں۔مودی نے یہاں وشوبھارتی یونیورسٹی کے 49 ویں کانووکیشن میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے ساتھ شریک ہوئے۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:56:03
اترپردیش کے پولیس ڈائریکٹر جنرل او پی سنگھ نے ریاست کے ممبران اسمبلی کو مل رہی دھمکیوں کے سلسلے میں آج کہا کہ دھمکیوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:48:59
اگر آپ کو مئی ماہ کے آخر میں بینک کا کوئی کام ہے تو آپ کو دقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آنے والی 30 مئی اور 31 مئی کی تاریخ میں بینکوں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:45:37
فوج نے سری نگر کے ایک ہوٹل میں ہوئے واقعہ کے سلسلہ میں میجر لیتل گوگوئی کے خلاف کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا ہے۔آرمی چیف جنرل بپن راوت نے سری نگر میں آج کہاکہ تھا کہ میجر گوگوئی نے اگر کوئی غلطی کی ہے تو انہیں سخت سزا دی جائے گی جو اپنے آپ میں مثال ہوگی۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:43:52
مرکز میں قومی جمہوری حکومت کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کانگریس نے بی جے پی کے زیرقیادت حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے ان وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے جو 2014کے لوک سبھا انتخابات کے دوران کیے گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy