Tue, 22 May 2018 17:23:19
اسرائیلی پولیس نے عرب کمیونٹی کے نمائندہ رکن پارلیمنٹ ایمن عوہ کے خلاف کنیسٹ میں باضابطہ طور پر شکایت درج کرائی ہے۔
View more
Tue, 22 May 2018 16:29:21
بھٹکل میں بی جے پی لیڈروں اور ورکروں کی کوششوں سے نوجوان چہرہ اور پہلی بار کسی انتخابات میں حصہ لینے والے سنیل نائک کی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت ہوئی ہے، ان کی جیت میں اہم رول ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کرنے ایک اہم پروگرام یہاں کے ایک پروگرام ہال میں منعقد کیا گیا
View more
Tue, 22 May 2018 16:17:37
کرناٹک میں جے ڈی ایس اور کانگریس کے وزیراعلیٰ کے مشترکہ امیدوار کماراسوامی نے ان کی پارٹی سے اتحاد پر کانگریس میں ناراضگی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔
View more
Tue, 22 May 2018 16:08:09
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج کہاکہ فرقہ پرست بی جے پی کو کرناٹک میں اقتدار سے دور رکھنے کانگریس نے جے ڈی ایس کے ساتھ اتحاد کیاہے۔
View more
Tue, 22 May 2018 15:42:33
معیاری تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے امسال سے ہی تمام 176 تعلقوں کے پری یونیورسٹی کالجوں میں کرناٹک پبلک اسکول قائم کرنے کیلئے محکمہ تعلیمات کی طرف سے سرکاری احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy