Sun, 27 May 2018 11:32:29
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہری شہید ہوگیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں قابض فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 122ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 11:17:11
ابھی ایک ہفتے کے اندر مانسون کا موسم ریاست میں شروع ہونے والا ہے۔ بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں مانسون سے پہلے والی برسات بھی ہونے لگی ہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 10:58:40
کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر امیت شاہ کی جوڑی کو ملک کے لئے نقصان دہ قراردیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے چار سال کے دوران کوئی بھی وعدہ پورانہ کرکے عوام کے ساتھ دھوکہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 May 2018 10:50:54
ریاست میں کابینہ کی توسیع اور قلمدانوں کی تقسیم کی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکاہے۔ وزارت میں شامل ہونے کانگریس کے کئی اراکین اسمبلی نے ایک طرف لابی تیز کردی ہے تو دوسری طرف سابق وزیراعلیٰ سدارامیا اور دیگر سینئر کانگریس لیڈر کانگریس کے ممکنہ وزراء کی فہرست لے کر نئی دہلی میں کانگریس صدر راہل گاندھی اور دیگر متعلقہ لیڈروں سے مشورہ کرنے دہلی روانہ ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 27 May 2018 00:19:18
اتر پردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پر 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے انتظامیہ نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کے لئے سیکورٹی سخت کر دی ہے
View more
Sun, 27 May 2018 00:11:10
رکز میں نریندر مودی حکومت کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کانگریس نے آج قومی سلامتی، کالا دھن، بدعنوانی، روزگار، مہنگائی، دلتوں اور کمزور لوگوں کی حفاظت اور کسانوں کے مسائل کو لے کر حکومت پر ناکام رہنے کا الزام عائد کیا
View more
Sun, 27 May 2018 00:04:34
عام آدمی پارٹی (آپ)نے مودی حکومت کی چار سال کی کامیابیوں کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے گزشتہ چار سالوں میں صرف عوام مخالف فیصلے ہی کئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 23:58:44
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے مودی حکومت کے چار سالوں میں عام آدمی کی روزی روٹی پر بحران سمیت ملک پر چوطرفہ حملے بڑھنے کی بات کہی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 23:52:28
وج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے اور اس میں 4 بھاری مسلح جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy