Sat, 26 May 2018 18:03:56
دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ’اسلامی دہشت گردی‘ پر مبنی مضمون شروع کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں جے این یو کی ۱۴۵/ویں اکیڈ مک کونسل کی میٹنگ کے دوران نیشنل سیکورٹی کونسل کے قیام کی ایک تجویز کو منظوری دی ہے جس کے تحت نکسل واد، سائبر کرائم کے ساتھ ہی ساتھ نام نہاد اسلامی دہشت گردی پر مبنی مضم
View more
Sat, 26 May 2018 16:40:41
یہاں مضافاتی علاقہ سرپن کٹہ کے ایک نالے میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کا چہرہ کافی مسخ ہوچکا ہے اور لاش پہچان کے قابل نہیں ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 14:06:56
سمندری طوفان مکونو عمان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں جنوبی عمان کے صلالہ میں تیز ہواؤں اور شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، اور عمان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک بچی سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:55:25
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) صدر امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ اتر پردیش میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اورسماجوادی پارٹی ( ایس پی) کا اتحاد 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کے لیے ایک چیلنج ہوگا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:47:09
آئی پی ایل 2018 کے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو 13 رنوں سے شکست دیدی ہے اور ساتھ ہی ساتھ آئی پی ایل 2018 کے فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے ۔ فائنل میں اب اس کا مقابلہ چنئی سپرکنگس سے ہوگا ۔ فائنل کا مقابلہ 27 مئی کو ممبئی کے وانکھیڑے میں کھیلا جائے گا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:42:05
فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی، بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے،وہ بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:39:31
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام اس وقت حرکت میں آئے جب پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو اسمارٹ گھڑی پہنے دیکھا گیا۔کرکٹ میچ میں اسمارٹ گھڑی کا استعمال پہلی بار ہوا ہے لیکن اس نے شکوک شبہات بڑھا دیئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:34:42
کیرل میں پھیلے نپاہ وائرس کی وجہ سے قومی نشانے بازی فیڈریشن نے 18ویں کمار سریندر سنگھ اسمرتی چمپئن شپ کے لیے ترووننت پورم کے بجائے دہلی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:32:24
ہاکی انڈیا نے ہالینڈ کے بریڈا میں ہونے والی ایف آئی ایچ مرد چمپئنز ٹرافی سے پہلے 21روزہ قومی کیمپ کے لئے آج 48 کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔کیمپ 28 مئی سے بنگلور کے ہندوستانی کھیل اتھارٹی میں شروع ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy