Sun, 03 Jun 2018 18:08:29
چار روز قبل نیترانی جزیرہ کے قریب ڈوبنے والی اینجل ون بوٹ کو جو لاوارث حالت میں اِدھر سے اُدھر تیر رہی تھی، اب بھٹکل بندر لاکر باندھ دیا گیا ہے۔ یہ بوٹ سمندری لہروں کی زد میں آکر نیترانی سے ہوتے ہوئے بھٹکل کے بیلکے تک پہنچ گئی تھی اور آگے کی طرف بڑھ رہی تھی۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 14:17:25
مورخہ 2 جون 2018 بروز سنیچر محترمہ شاہین بدر(سائنس معلمہ) کا نیشل ہائی اسکول ،مرڈیشور کی نئی میر معلمہ کے طور پر انتخاب ہوا۔مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی مرڈیشورکے سکریٹری جناب حاجی امین ظہور صاحب نے گلدستہ پیش کرکہ اپنی نشست اور عہدہ سنبھالنے کی درخواست کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 13:52:31
وزیر اعلیٰ کرناٹکا کمارا سوامی نے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے مذاق پرپلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے نیچ مذاق سے اننت کمارنے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک شائستہ انسان نہیں ہیں۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 13:48:31
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا ہے کہ اس دیش پر گزشتہ 70سال سے حکومت کرنے والی کانگریس والوں کے لئے سیاست کا مطلب راستے چراغ اور سڑکوں کی درستی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 13:02:20
یہاں سے قریب بنڈارونامی گاؤں میں ایک برساتی نالے میں بہہ کر ندی میں پہنچنے والا8سالہ لڑکا پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:59:07
الال پولیس اسٹیشن کی حدود میں اینا پویا اسپتال کے قریب میڈیکل طلبہ کی ایک کار آٹو رکشہ سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور کوشدید چوٹیں آئی ہیں اور آٹو کے دیگر تین مسافر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:38:12
چیف منسٹر مسٹر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ پولیس افسران کے کام میں کسی طرح کا سیاسی دخل نہیں ہوگا‘وہ یا کوئی اور پولیس پر کسی طرح کا سیاسی دباؤ نہیں ڈالیں گے۔کمار سوامی نے پولیس عہدیداراوں کو کارروائی کی کھلی چھوٹ دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ جرائم پر مظبوط کنٹرول کریں ۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:32:24
جنوبی ہند کی ریاستِ کرناٹک کے شہر بیدر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والا تعلیمی ادارہ شاہین ادارہ جات بیدر کے طالبِ علم ونیت میگور نے حال ہی میں ہوئے پی یو سی سالِ دوم کے امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب سی ای ٹی میں بھی ریاستی سطح پر تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے اور ریاست بھر میں ویٹرنری میں پہلا رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy