Sat, 09 Jun 2018 11:46:50
ممتازکانگریسی قائد اور رکن اسمبلی بیدر مسٹر رحیم خان کے تیسری بار بھی کرناٹک اسمبلی کے لئے منتخب ہونے کے باوجود انھیں ریاستی وزارت میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:41:59
شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی )کے ایک وفدنے فوڈ پراسیسنگ کی صنعتوں کی وزیر محترمہ ہر سمرن کور بادل کی قیادت میں آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ہے ۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:39:35
صنعت وتجارت کے مرکزی وزیر سریش پربھو نے ہندوستانی معیشت کی ترقی کے پٹری پرآنے کا یقین دلاتے ہوئے آج کہا کہ کاروبار کی پریشانیوں کو دور کیا جائے گا اور ایکسپورٹروں کے ساتھ پورا تعاون ہوگا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:31:22
بنگلوروشہرکے اشوک نگر پولیس نے ریسیڈنسی روڈ پر بنے ایک ریستوران پہ چھاپہ مارا ہیں ریستوران میں لائیوبینڈ چلایا جارہا ۔ پولیس نے ریستوران انتظامیہ کے خلاف دفعہ 294 کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:28:39
شہر وریاست کے مختلف علاقو ں میں لگاتار قبل از مانسون بارش ہور ہی ہے۔اس سے شہریوں کوتپتی گرمی سے ضرور چھٹکارا ملا ہوگا، اس سے گرمی کا احساس تو کم ہوا ہے لیکن پانی کے ذخائر اور ڈیموں میں کچھ بھی اثر نہیں ہوا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:23:37
جئے نگر اسمبلی حلقہ میں بروز پیر 11؍جون صبح 7؍ بجے تا شام 6؍ بجے پولنگ ہوگی ۔ اس حلقہ کے بی جے پی اُمید وار بی این وجئے کمار کے انتقال کی وجہ سے اس حلقہ کا الیکشن ملتوی کردیاگیا تھا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:03:37
کرناٹک میں جے ڈی ایس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے والی کانگریس پارٹی پر ٹوٹنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ کابینہ میں جگہ نہیں پانے والے تقریباً ایک درجن سینئر لیڈروں نے بغاوت کا جھنڈا بلند کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہوائی دھمکیاں نہیں ہیں۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:55:44
زیادہ سامان لے جانے پر مسافروں سے جرمانہ لینے والے منسوبہ پر پھر سے نظر ڈالتے ہوئے ریلوے نے کہا کہ اس کا مقصد مسافرین کے درمیان بیداری قائم کرنا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy