Fri, 08 Jun 2018 18:06:15
تعلقہ بھر میں کل جمعرات صبح سے جاری موسلادھار بارش آج شام تک مسلسل جاری ہے۔ ایک طرف ندی نالے پانی سے بھر کر لبریز ہوگئے ہیں تو وہیں تعلقہ کے شرالی میں شرالی سے الوے کوڈی کو جوڑنے والی عارضی سڑک کو بارش کے پانی نے بہادیا ہے، جس کے ساتھ ہی الوے کوڈی کی طرف جانے والوں کے لئے سخت دشوای پیش آرہی ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:49:22
منگلورو (سابقہ اُلّال) سیٹ سے لگاتار چوتھی بار منتخب ہونے والے یو ٹی عبد القادر کو سدارمیا حکومت میں شروع میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کا قلمدان سونپا گیا تھا
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:43:33
ٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں پٹھان کوٹ ضلع اور سیشن عدالت نے جمعرات کو 7 ملزمان کے خلاف الزامات طے کر دئیے ہیں۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:25:55
من میں آئے طوفان میکینو کے سبب وہاں کے سوکوترا جزیرہ پر 10؍ دنوں تک پھنسے رہے ہندوستانی نژاد38؍لوگوں کو بچانے کی کامیاب
View more
Thu, 07 Jun 2018 23:43:59
میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ کے کسی بھی حصے سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تشدد کے کسی طرح کے کوئی واقعہ سامنے نہیں آنے کے بعد آج 14 تشدد زدہ علاقوں میں آج سات گھنٹے کے لئے کرفیو میں نرمی برتی گئی ہے ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 23:33:36
راشٹریا سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہیڈکوارٹر پہنچ کر خطاب کرتے ہوئے سابق صدر جمہویہ پرنب مکھرجی نے قوم پرستی پر ایک لمبا بھاشن دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مذہب، دشمنی یا عدم تشدد کے ذریعہ اگر ملک کی حد بندی کی گئی تو ملک کا وجود کمزور ہوجائے گا۔پرنب مکھرجی نے اپنے خطاب کے آغاز میں ہی واضح کیا کہ وہ نیشن (ملک)، نیشنلزم (قوم پرستی) اور پیٹروٹیسم (محب وطن) پر بات کرنے آئے ہیں. مزید کہا کہ قو
View more
Thu, 07 Jun 2018 23:22:59
ممبئی میں مانسون سے پہلے ہی بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy