Fri, 08 Jun 2018 23:31:02
کرناٹک میں کانگریس - جے ڈی ایس حکومت کو تشکیل پائے ابھی کچھ دن ہی گزرے ہیں کہ وزارت کو لے کر پھوٹ پڑنی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:20:44
اتر پردیش کے باغپت ضلع میں محکمہ صحت کی سخت لاپروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ وقت پر ایمبولینس نہ ملنے کی وجہ سے حاملہ خاتون نے ای رکشتہ پر ہی ڈلیوری کرنے پر مجبور ہونا پڑا ۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:17:45
نکسلی پی ایم مودی کے قتل کو انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پونے پولیس نے جمعہ کے روز کورے گاوں تشدد معاملہ سے متعلق رکھنے والے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:11:19
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے ناگپور واقع آرایس ایس دفتر میں خطاب کئے جانے کو لے کر کانگریس کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر آنند شرما نے ناراضگی ظاہر کی تھی۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:06:04
وشو ہندو پریشد کے سابق لیڈر پروین توگ ڑیا نے آج زور دے کر کہا کہ سابق صدر پرنب مکھرجی نے آر ایس ایس کے پروگرام میں قوم پرستی پر کیشو بلرام ہیڈگیوار اور ونایک دامودر ساورکر کے خیالات کا ذکر نہیں کیا۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 22:59:04
بی جے پی کے سینئر لیڈر سید شاہنواز حسین نے کہا کہ آر ایس ایس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں اور وہ ذات، مذہب اور پارٹی نہیں پوچھتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy