Sat, 09 Jun 2018 23:19:42
کرناٹک میں محکمہ تقسیم کو لے کر اتحاد کے ساتھیوں کے درمیان رشہ کشی کے بعد جمعہ کی رات وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے وزراء کے درمیان محکموں کو تقسیم کر دیا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:12:14
ممبئی میں مانسون کے دستک دیتے ہی شہر میں چاروں طرف پانی بھر گیا ہے۔جمعہ اور سنیچر کی درمیان شب سے شروع ہونے والی بارش نے جہاں ممبئی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے وہیں موسلادھار بارش سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلینے کے بی ایم سی کے دعویٰ کی قلعی کھل گئی ہیں۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:07:44
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ سمیت کئی سینئر لیڈر اس وقت ’رابطہ فار حمایت‘مہم کے تحت مشہورشخصیات پر مشتمل وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے حمایت مانگ رہے ہیں۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:03:55
کیرل میں سی پی ایم نے آج سینئر لیڈر اور سابق وزیر ای کریم کو آئندہ راجیہ سبھا انتخابات کے لیے ریاست سے اپناامیدواربنایا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:59:43
امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے خارج ہوتے لاوے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا جس کی حال ہی میں جاری کردہ ڈرون ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کر دیا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعدادبھی بڑھ کر 100ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:50:08
ایرانی حکومت کے مخالف ہیکروں نے ایران کے دوسرے ہوائی اڈے کے کمپیوٹر سسٹم پر حملہ کیا اور تبریز انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی ٹیلی وڑن سکرینوں پر حکومت مخالف نعرہ چسپاں نظر آیا۔دو ہفتے قبل ایک اور بڑے ایرانی شہر کے ہوائی اڈے کی ٹیلی وڑن سکرینوں پر یہ نعرہ دکھائی دے چکا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:47:22
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیرِ مکانات مصطفیٰ مدبولی کو قائم مقام وزیراعظم نامزد کیا ہے اور انھیں نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔مصر کی سرکاری ویب گاہ اہرام گیٹ نیوز کے مطابق نگران حکومت میں مستعفی کابینہ میں شامل وزراء اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:44:46
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی ( آئی سی آر سی) نے جنگ زدہ یمن سے اپنے عملہ کے 71 ارکان کو ان کے تحفظ کے پیش نظر واپس بلا لیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:42:57
عراق میں ذرائع نے العربیہ کو بتایا ہے کہ حکومت کی تشکیل کے لیے ایک نیا اتحاد سامنے آیا ہے جس میں نیشنل الائنس کے علاوہ سائرون اور الحکمہ گروپ شامل ہیں۔اس نئے اتحاد میں 100 سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں جس کا مقصد عراقی پارلیمنٹ میں سب سے بڑا بلاک تشکیل دینا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy