Mon, 11 Jun 2018 12:52:31
نتیش کمار نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر جھٹکا دیا ہے۔ انھوں نے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا‘ کو بہار میں نافذ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:49:06
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد بھی بی ایس پی کے ساتھ ان کی پارٹی کا اتحاد کسی بھی شرط پر جاری رہے گا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:46:04
اونچی ذات کے شرپسندوں نے رات کے وقت اس دلت خاتون کے گھر میں گھس کراہل خانہ کی ڈنڈوں اور دھاردار ہتھیار سے پٹائی کی جو آنگن باڑی کا کام کرسی پر بیٹھ کر انجام دے رہی تھی۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:43:48
ایک برس کی پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے۔ڈیوڈ وارنر سمیت اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ ایشو میں پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:39:25
بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:37:30
مصر کے سپر اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی، وہ پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں یوروگوائے کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:35:07
فیفا گرچہ ہندوستان کو ’سلیپنگ جاینٹس‘اور ’پیشنیٹ جاینٹس‘کی تشبیہ دیتا ہو لیکن ناظرین کی تعداد سے ملک میں فٹ بال شائقین کی معلومات مل جاتی ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:33:30
جنوبی افریقہ خاتون ٹیم نے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بل یہاں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں عالمی چمپئن انگلینڈ پر سات وکٹ کی جیت درج کی۔جنوبی افریقہ کو گزشتہ سال ورلڈ کپ سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ سے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy