Mon, 11 Jun 2018 12:19:52
فلسطینیوں کے حقوق کے حامی ایک عالمی شہرت یافتہ امریکی شیف اور فوٹو گرافر انٹونی بورڈین کو فرانس کے ایک ہوٹل میں مردہ پایا گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:16:06
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت حانون میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم فلسطینی شہری اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:11:35
شام کے دیر الزور شہر میں شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کے ایک حملے میں بشارالاسد کی فوج کے بریگیڈ 11 کے سربراہ میجر جنرل علی الحسین اور تیس دیگر فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:06:59
یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین شہری جاں بحق ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:02:40
یمن میں صحافیوں کی انجمن نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 کے اواخر میں حوثی ملیشیا کی جانب سے آئینی حکومت کا تختہ اْلٹے جانے کے بعد سے اب تک 27 صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:56:25
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کوکمزور اور بیایمان شخص قراردے دیا۔جی سیون ممالک کا 44 واں اجلاس کینیڈا میں منعقد ہوا جس میں میزبان سمیت امریکا، اٹلی، جرمنی، فرانس، جاپان اور برطانیہ نے شرکت کی تاہم اجلاس امریکی صدر ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان محاذ آرائی کی نذر ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:48:58
وزیراعظم نریندر مودی کو ہلاک کرکے ہجوم کی جانب سے مسلمانوں کا قتل عام کرانے کے منصوبے سے پتہ چلتا ہے کہ ایک تیر سے دو شکار کرنے کی سازش پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:33:29
راجستھان کے جودھ پور میں پولیس نے 4 سالہ بیٹی کے مبینہ قتل کے الزام میں اس کے 26 سالہ والد کو گرفتار کرلیا ہے۔خبر کے مطابق رمضان مہینہ کے دوران اللہ کے رضا حاصل کرنے کے لئےاس نے اپنی بیٹی کا قتل انجام دیا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:29:58
آگرہ ایکسپریس وے پر پیرکے روز دردناک سڑک حادثہ میں 7 طالبہ کی موت ہو گئی ہے جب کہ دو طالبہ سنگین زخمیں ہیں، جنہیں میڈکل کالیج میں داخل کروایا گیا ہے۔ حادثہ صبح 4 بجے کے قریب ایکسپریس وے پر تالگرام تھانے علاقہ میں ہوا جب بے قابو بس نے 9 طالبہ کو کچل دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy