Tue, 12 Jun 2018 11:14:53
بہار میں این ڈی اے کے رہنما نتیش کمار کا کہنا ہے کہ اتحاد میں کوئی تنازعہ نہیں ہے۔ نتیش کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیٹوں کو لے کر جو بھی قیاس لگائے جا رہے ہیں یہ لغو ہیں ۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 11:12:53
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میں چل رہی کسان تحریک اپوزیشن کا سیاسی ا سٹنٹ ہے اور کسانوں سے اپیل کی کہ گمراہ نہ ہوں۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 10:56:04
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ کے شیڈکولی سمندر سے آج منگل صبح ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے پولس اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا یہ خودکشی کا معاملہ ہے یا پھر کسی نے اس کا قتل کرکے یہاں پھینکا ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 10:51:09
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال تعلقہ میں آج صبح ڈکیتی کی خطرناک واردات پیش آئی ہے جس میں لُٹیروں نے گھر پر موجود شوہرپر حملہ کرتے ہوئے اور بیوی بچوں کو یرغمال بناتے ہوئے گھر پر موجود سونے کے زیورات حاصل کرنے کے بعد گھر کی بائک پر ہی سوار ہو کر فرار ہوگئے ہیں۔ ڈکیتی کی یہ وارادت آج منگل صبح پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:38:25
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) اور مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کے کام کاج میں روڑے اٹکانے کے لئے اس نے ایل جی، آئی اے ایس افسران اور سی بی آئی ، ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور دہلی پولیس جیسی ایجنسیوں کو لگا رکھا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:32:37
سی پی آئی کے سینئر لیڈر ایس سدھاکر ریڈی نے آج کہا کہ نئی دہلی کو چھوڑ کر دہلی کے بقیہ حصے کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:28:55
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے 71 ویں سالگرہ پر کانگریس صدر راہل گاندھی، بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے علاوہ پارٹیوں کے کئی لیڈروں نے آج انہیں مبارک باد دی۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:25:44
دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں او بی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی کی حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 18:52:14
گھر سے اسکول کے لئے نکلے ہوئے لڑکے کی آج پیر کو قریبی نالے سے لاش برآمد کی گئی ہے، جس کی شناخت تعلقہ کے ہیگڈے دیہات کے گاندھی نگر کے رہنے والے منجوناتھ مُکری کا لڑکا گنیش عرف گوریش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy