Tue, 12 Jun 2018 23:15:13
مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے وزیر اعظم کے قتل کی سازش کا انکشاف کرنے والے ماؤنواز لیڈر کے خط پر شک جتانے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں پر جم کر برسے ہیں۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:12:20
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیا نے آج کہا کہ وزیر کے عہدے نہیں ملنے کو لے کر کانگریس کے اندر کوئی اختلاف رائے نہیں ہے اور یقین ظاہر کیا کہ پارٹی کا کوئی بھی رکن اسمبلی بی جے پی سے ہاتھ نہیں ملائے گا۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 23:08:04
ھیو مہاراج نے آج کھنڈوا روڈ پر واقع رہائش گاہ پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ اندور کے بامبے ہسپتال میں ان کی موت کی تصدیق کی گی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھیو مہاراج نے لائسنسی روالور سے اپنے سر میں گولی مار دی۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 22:58:03
کانگریس چھوڑ کر جد یو میں حالیہ شامل ہوئے اشوک چودھری نے کہا کہ نتیش کمار کی قیادت میں اس ریاست میں اگر اگلا لوک سبھا انتخابات نہیں لڑا گیا تو این ڈی اے کو نقصان پہنچے گا۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 15:32:08
چکمنگلور، ہاسن اور ضلع دکشن کنڑا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہونے کے بعد آج ہاسن اور چکمنگلور میں چارمڈی اور شرڈی گھاٹوں پر چٹانیں کھسکنے اور گھنے درختوں کے روڈ پر گرنے سے مینگلور۔بنگلور روڈ بند ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 12:50:33
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پر کم جونگ ان کے پُر تپاک استقبال کے لیے سنگاپور کے وزیرخارجہ سمیت سینئر حکام موجود تھے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 12:41:31
بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی ڈی پی وتس نے پتھر بازوں کو لے کر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر میں پتھربازوں کے کیس کو واپس لینے کی بجائے انہیں گولی مار دی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 12:38:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پیر کو تیل کی قیمتوں کو لے کر مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے سوال کیا کہ حکومت تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر لگام لگانے کے لئے اس جی ایس ٹی کے تحت کیوں نہیں لاتی؟
View more
Tue, 12 Jun 2018 12:37:30
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک مسافروں سے بھری ٹمپو کی مخالف سمت سے آنے والی لاری سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ٹمپو پر سوار 15 مسافر زخمی ہوگئے جس میں تین کو شدید چوٹ آئی ہے۔ حادثہ آج منگل صبح انکولہ تعلقہ کے سونکاسال نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy