Sun, 10 Jun 2018 22:28:55
دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دیکشت کے حکومت چلانے کے ’گیان‘پر وزیر اعلی اروند کجریوال اتنے بپھرے کہ انہوں نے مودی کے راج میں انہیں ایک سال حکومت کرنے کے چیلنج کردیا۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 17:32:41
گورنمینٹ آف انڈیا نے کم از کم دس وزارت کے لئے جوائنٹ سکریٹری کے ٹاپ لیول عہدوں کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں، مگر اس بار اُمیدواروں کے لئے IAS آفسر ہونے یا سیول سروس امتحان میں کامیاب ہونے کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق اس اشتہار کو ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ نے جاری کیا ہے جس کے مطابق پرائیویٹ کمپنیوں میں ملازمت کرنے والوں کو جوائنٹ سکریٹری کے عہدہ کے لئے درخواست د
View more
Sun, 10 Jun 2018 13:27:56
مانسون نے اپنی دستک کے ساتھ ہی مہاراشٹرا کو پانی میں سرابور کردیا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں میں یہاں ہوئی زوردار بارش نے نہ صرف شہر کی رفتار پر بریک لگا دیا ہے ... بلکہ کئی جگہ تباہی بھی مچا دی ہے. لیکن خطرہ ابھی تلا نہیں ہے. محکمہ موسمیات نے ممبئی، کونکن اور گوا میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے.
View more
Sun, 10 Jun 2018 13:08:16
اُترپردیش کے دسویں بورڈ امتحان میں امتیازی نمبرا ت کے ساتھ ٹاپ کرنے والے طالب العلم کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملا ہوا چیک باونس ہوگیا ہے۔ جس کے بعد بینک نے مذکورہ طالب علم سے جرمانہ لے لیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:32:22
فوج نے شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیرن سیکٹر میں دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران پانچ بھاری مسلح جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:26:37
افریقی ملک کیمرون کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے 6 افراد ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور بھی مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق کیمرون کے شمالی علاقے مانگیو میں نائیجیریا کی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے ضلعی سربراہ کے گھر پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں ضلعی سربراہ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:26:04
بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کو امریکہ کے ایک افسانوی ایف بی آئی ’ کوانٹیکو‘ شو میں ہندوستانیوں کو دہشت گرد دکھائے جانے کو لے کر کافی مخالفت کا سامنے کرنے کے بعد اخر میں معافی مانگنی پڑی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy