Sat, 09 Jun 2018 12:17:01
ایران کی ٹیم ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز14 جون سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:14:11
روس نے کہا کہ اگلے ہفتے ماسکو میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں اور وہ کسی بھی طرح کی دھمکی سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ ایف ایس بی گھریلو سیکورٹی سروس میں سیکورٹی آپریشنل سربراہ الیک جیئی لاورشچیو نے کہاکہ 'چاک چوبند سلامتی سسٹم کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:10:35
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو دو سیشن کے لئے بی سی سی آئی کا بہترین کرکٹر منتخب کیا گیا ہے جبکہ ورلڈ کپ کی ہیروہرمنپریت کوراور اسمرتی مدھانا کو خواتین کے طبقے میں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:08:22
گزشتہ میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف شکست کے بعد واپسی کرتے ہوئے ہندوستان نے آج یہاں خاتون ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سری لنکا میں سات وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے کی امیدیں زندہ رکھی ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:06:16
ویمن ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی ، ایونٹ میں پاکستان اگلا میچ 9 جون کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔کوالالمپور میں جاری ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنے چوتھے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میزبان ملائیشیا کو 147 رنز سے آوٹ کلا س کر دیا ۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:58:52
مہاراشٹر میں ہوئے ایک دہشت گردانہ واقعہ بنام اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں ریاستی حکومت کی جانب سے ملزمین کے خلاف داخل کی گئی اپیل کو آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیاجس سے اس مقدمہ سے باعزت بری ہوئے ملزمین سمیت دیگر ملزمین کو شدید دھچکہ لگا ۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:55:20
کانگریس نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بتانا چاہئے کہ مہاراشٹر میں گرفتارپانچ افراد کے سلسلے میں مرکزی وزیررام داس اٹھاؤلے کا بیان درست ہے یا پولیس کی جانچ صحیح ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:50:49
کانگریس نے بی جے پی پر بدعنوانی کرنے والوں کو تحفظ دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہاکہ اس کے دور اقتدا ر میں رشوت مانگنے والے افسران کے خلاف کارروائی کے بجائے شکایت کرنے والوں کی آواز دبائی جارہی ہے اور انہیں جیل بھیجا جارہا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:46:50
ممتازکانگریسی قائد اور رکن اسمبلی بیدر مسٹر رحیم خان کے تیسری بار بھی کرناٹک اسمبلی کے لئے منتخب ہونے کے باوجود انھیں ریاستی وزارت میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy