Wed, 13 Jun 2018 12:41:28
لیبیا کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت انصاف نے سابق مقتول لیڈر معمر قذافی دور کے متعدد عہدیداروں سمیت بعض سیاسی قیدیوں کو عارضی طورپر جیلوں سے رہا کردیاگیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 12:39:24
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے سائبر جرائم اور آن لائن دھوکہ دہی کے الزام میں 74 افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 12:35:12
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ پارلیمانی انتخابات صرف سپریم وفاقی عدالت کی ذمہ داری اور اس کے دائرہ اختیار میں ہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 12:27:13
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے سنگاپور کے جزیرہ سنتوزا میں منگل کے روز دو ملاقاتوں کے بعد ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔ اس دستاویز کو جامع اور اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:57:28
کرناٹک میں گزشتہ 3 مہینوں میں جو زبردست بارش ہوئی ہے اس کے نتیجہ میں 100 سے زائدافراد اور 322 جانوروں کی موت واقع ہوئی ہے ۔ ان تباہی پر قابو پانے کیلئے درکار اقدامات نہیں کئے گئے ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:54:09
سابق وزیر اعلیٰ و اپوزیشن لیڈر بی ایس ایڈی یورپا نے ریس کورس میں واقع 2 نمبر والا بنگلہ فراہم کرنے کیلئے حکومت کے چیف سکریٹری کو مکتوب روانہ کیا ہے ۔ فی الحال اس بنگلہ میں سابق وزیر رماناتھ رائے رہائش پذیر ہیں اور وہ اسمبلی انتخابات میں شکست کھاچکے ہیں اس لئے انہیں وہ بنگلہ خالی کرنا پڑے گا ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:50:36
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) فوجداری ہتک عزت معاملہ میں اپنے اوپر لگے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہاکہ وہ قصوروار نہیں ہیں اور اس معاملہ میں لڑائی وہ ہی جیتیں گے ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:40:12
آسام میں بی جے پی کے اکلوتے مسلمان رکن اسمبلی امین الحق لشکر کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر وہ بی جے پی نہیں چھوڑیں گے تو ان کو جان سے مار دیا جائے گا۔ پولس نے منگل کو بتایا کہ امین الحق کو یہ دھمکی ایک خط بھیج کر دی گئی ہے جس میں تحریر ہے کہ اگر انہوں نے 15 دن کے اندر پارٹی سے استعفی نہیں دیا تو ان کو مار دیا جائے گا۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:35:03
اتر پردیش کے مین پوری میں بس پلٹنے سے 17 لوگوں کی موت واقع ہو گئی جبکہ 35 سے زیادہ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، یہ بس راجستھان کے جے پور سےگوسائیں گنج جا رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy