Sat, 16 Jun 2018 21:10:55
نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے کے تحت بیندور کے وتّی نینی علاقے میں پہاڑکو کاٹ کر راستہ بنانے کا کام رکاوٹوں کا شکار ہوتاجارہا ہے کیونکہ یہاں بار بار پہاڑی چٹانیں کھسکنے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ حالانکہ ٹھیکیدار کمپنی اس سے پہلے پنچاب، کشمیر اور ممبئی وغیرہ میں بہت ہی کٹھن حالات میں بہتر طریقے سے اپنے منصوبے پورے کرنے کا ریکارڈ رکھتی ہے ، لیکن یہاں بیندور میں ایسا لگتا ہے کہ اس کے حواس باختہ ہوگئے ہیں
View more
Sat, 16 Jun 2018 11:41:11
ریاستی کابینہ کی حالیہ توسیع سے متعلق کانگریس کے ناراض اراکین اسمبلی نے جو سوالات اٹھائے ہیں وہ کانگریس کے سینئر لیڈروں کے لئے سردرد بن گئے ہیں ۔
View more
Sat, 16 Jun 2018 11:37:09
ہیری اڈکا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیراڈور کے مقام پر مویشیوں کے تاجر حسین ابّا اور اس کے ساتھیوں کی گاڑی روک کر پولیس اور بجرنگ دل کارکنان کی ملی بھگت سے 30مئی کو صبح کی اولین ساعتوں میں جو حملہ ہوا تھا اوراس کے بعد ایک پہاڑی علاقے سے حسین ابا کی لاش برآمد ہوئی تھی اس معاملے کی گتھی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے اب پوری طرح سلجھ گئی ہے اور یہ ایک قتل کا معاملہ ثابت ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 16 Jun 2018 11:30:50
’’اگلے ایک سال تک مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگاسکتا۔ اگلے لوک سبھا انتخابات تک میں ہی وزیراعلیٰ ہوں‘‘ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو اچانک اس طرح کا بیان دینے کی نوبت کیوں پیش آگئی ہے۔
View more
Sat, 16 Jun 2018 11:21:14
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔
View more
Fri, 15 Jun 2018 17:34:56
ساحلی کرناٹک کے شہربھٹکل سمیت کمٹہ، بیندور، کنداپور، کنڈلور، گنگولی، اُڈپی، مینگلور اور پڑوسی ساحلی ریاست کیرالہ میں آج جمعہ کو پورے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی گئی۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 18:02:58
29 دنوں تک رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعدآج بعد نماز مغرب کالیکٹ میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی بھٹکل قاضی صاحبان نے کل جمعہ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 16:53:27
ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی، سولیا اور پُتور میں آج جمعرات کو ہوئی زبردست بارش سے راستے جھیل اور تالاب میں تبدیل ہوگئے ہیں اور کئی علاقوں میں سیلاب کی سی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ بارش نے عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے، جبکہ اکثر سڑکیں پانی میں ڈوب جانے کی وجہ سے سواریوں کی آمد ورفت میں زبردست رکائوٹ پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 15:07:15
بھٹکل بلاک کانگریس صدر کے عہدہ کے لئے میں طاقتور اُمیدوار ہوں، اس بات کا دعویٰ تعلقہ کسان اور کھیت مزدور کانگریس سمیتی کے صدر کے جے نائک نے کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy