Mon, 25 Jun 2018 18:59:00
کروشیا کے بورنا کورچ نے راجر فیڈرر کو ان کے کیریئر کے 99ویں خطاب سے محروم رکھتے ہوئے آج یہاں7-6 (8/6), 3-6, 6-2 کی فتح کے ساتھ اے ٹی پی ہال گراس کورٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:56:18
پاکستان کے بلے باز عمر اکمل کو 2015ورلڈ کپ میں روایتی حریف ہندوستان کے خلاف میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کئے جانے کی کوشش کی اطلاع نہیں دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:53:36
دبئی 2019 میں چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کر سکتا ہے۔بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن کی 29 جون کو یہاں ہونے والی سالانہ عام سبھا کی میٹنگ میں یہ بحث کا اہم موضوع ہوگا۔کبڈی فیڈریشن کے صدر جناردن سنگھ گہلوت نے کہا کہ یہاں کبڈی ماسٹرز کے انعقاد کا بنیادی مقصد ورلڈ کپ 2019 کے لئے اسٹیج تیار کرنا تھا۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:51:45
اسپین کے رافیل نڈال مردوں کے اے ٹی پی رینکنگ میں اپنے روایتی حریف راجر فیڈرر کو شکست کر پھر سے ٹاپ پرپہنچ گئے ہیں۔فیڈرر کو اے ٹی پی ہالے گراس کورٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کا خمیازہ رینکنگ میں ٹاپ مقام گنوا کر چکانا پڑا۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:40:59
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ اور رام جنم بھومی ٹرسٹ سے منسلک رام ولاس ویدانتی نے پیر کے روز رام مندر پر بڑا بیان دیا ہے۔ ویدانتی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ 2019 سے قبل کبھی بھی رام مندر کی تعمیر شروع ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:31:17
ممبئی میں مسلسل ہو رہی زوردار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے، ریلوے لائن پر پانی آنے سے ویسٹرن، ہاربر اور مرکزی لائن پر ٹرینیں 5-7 منٹ تاخیر سے چل رہی ہیں،
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:23:31
ممنو ع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت کلیان کے ساکن اریب مجید کی ضمانت عرضداشت ملزم کے والد ڈاکڑاعجاز مجید کی درخواست پر جمعیۃ علماء نے سپریم کورٹ میں داخل کی ہے جس کا ڈائری نمبر 22076/2018 ہے، یہ اطلاع آج یہاں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی ۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:56:24
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل اپنے سوسال مکمل کرنے کی خوشی میں بھٹکل کے مسلمانوں کے لئے الفطرہ پرے اسلامک اسکول کا بہترین تحفہ پیش کیا ہے، ۔جہاں ننھے منے بچوں کو عربی میڈیم میں قرانی اور اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی فراہم کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy