Tue, 26 Jun 2018 11:29:25
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر مودی حکومت کے منصوبوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ انھوں نے نمامی گنگے پروجیکٹ کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں نہ شفافیت بچی نہ ہی روانی۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:08:06
آگنیس کالج میں حجاب پہنے پر پابندی عائد کئے جانے کے منتظمہ کے فیصلہ کے خلاف کالج کی طالبات نے احتجاج کیا، کالج کے خلاف سڑک پر احتجاج کئے جانے کا واقعہ منگلورو میں رونما ہوا،
View more
Tue, 26 Jun 2018 10:46:32
کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کا نیا ریاستی بجٹ5جولائی کو پیش کرنے کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے ۔بجٹ پیش کرنے والے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کو خود اب تک یہ یقین نہیں کہ وہ 5جولائی کو سال برائے2018-19 کا ریاستی بجٹ پیش کریں گے ۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 10:41:21
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج یہ کہہ کر اپنے ہاتھ دھولئے کہ حج بھون کا نام ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کے معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 10:36:24
صحافی گوری لنکیش کے قتل کے تعلق سے گرفتار اہم ملزم پرشورام واگھمارے کو آج خصوصی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی ٹی ) کے افسروں نے عدالت کے روبرو پیش کیا۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 00:42:44
وزیر اعظم نریندر مودی کے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کو ایمانداری کی جیت اور ایمانداری کا جشن بتائے جانے کے سلسلے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ توپھر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیوں اس کی مخالفت کی تھی اور کیوں پانچ سال تک اسے روکا؟
View more
Tue, 26 Jun 2018 00:33:51
راجستھان بھارتیہ جنتا پارٹی کے باغی لیڈر اور سانگانیر کے ممبر اسمبلی گھنشیام تیواری نے آج پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نو تشکیل شدہ بھارت واہنی سے آئندہ اسمبلی میں تمام 200 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کریں گے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 00:28:15
مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نے آج کہا کہ محترمہ اندرا گاندھی کا ایمرجنسی میں رول جرمنی کے حکمراں ایڈولف ہٹلر کے طریقہ کار کی طرح ہوگیا تھا۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 00:21:44
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے آج کہا کہ اسے سپریم کورٹ سے توقع ہے کہ ایودھیا کے شري رام جنم بھومی بابری مسجد معاملے کی روزانہ سماعت کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy