Sun, 08 Jul 2018 01:05:04
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی علاقے میں ایک کمسن لڑکی سمیت 3نوجوانوں کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زبردست رنج و الم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:59:03
ہریانہ کے دو اضلاع نوح اور پلول میں شعبہ تعلیم نے بغیر اطلاع کے اردو اساتذہ کے عہدے ختم کر دیئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی ناراضگی ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:52:56
وزیر اعظم نریندر مودی جے پور میں آج 12 مختلف فلاحی منصوبوں سے فائدہ حاصل کرنے والے تقریباً 2.5 لاکھ افراد سے خطاب کرنے والے ہیں اور وہ اس کے لیے جے پور پہنچ بھی چکے ہیں۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:35:37
ترنمول کانگریس اور گوا میں بی جے پی کی اتحادی گوا فارورڈ پارٹی نے لوک سبھا اور اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی مخالفت کی ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:21:29
شہری ہوائی بازی کے وزیر مملکت جینت سنہاکے جھارکھنڈ میں علیم الدین کے قتل کے ملزموں کی ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے پر استقبال اور مٹھائی کھلانے پر ان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اے ایم یو الومنی ایسوسی ایشن آف مہاراشٹر کے صدر تنویر عالم نے دعوی کیا کہ خاطیوں کی عزت افزائی کرنا بی جے پی کے لیڈروں کا روز کا معمول بن گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:03:16
وادی کشمیر کے الگ الگ مقامات پر جمعہ کو جنگجوؤں نے سنٹرل ریزروپولیس فورس (سی آّرپی ایف)کے کیمپ اور ایک گشتی ٹیم پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 23:58:53
پنجاب میں ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر سرنج کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ قابل غور ہے کہ یہ قدم ریاست میں نشے کی روک تھام کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy