Thu, 12 Jul 2018 01:13:35
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ڈپٹی کمشنر پولیس جی نرسمہا ریڈی نے کہا ہے کہ اگر جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی خواتین اس پیشہ کو ترک کرتی ہیں تو تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کے طور پر ان کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں وظیفہ دیا جائے گا۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:46:22
کنداپور تعلقہ کے آراٹے گاؤں میں واقع جھینگا فارمنگ کے تالاب میں شرپسندوں نے رات کے وقت کوئی زہریلا مادہ ملادیا جس سے تقریباً9ٹن جھینگے ہلاک ہوگئے اورفارم کے مالک نرسمہا موگویر کو35لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:29:21
وادی کشمیرمیں بدھ کے روزمشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی اپیل پر شہری ہلاکتوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے خلاف ہڑتال کی گئی جس کے نتیجے میں معمول کی زندگی معطل ہوکررہ گئی۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:25:46
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے مایہ ناز کرکٹرمہندرسنگھ دھونی کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اہم ستون قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھونی جس طرح کھلاڑی کی سرپرستی کرتے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 00:04:56
وزیراعظم نریندرمودی نے کانگریس پر کسانوں کی عزت نہ کرنیکا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ اس پارٹی نے کسانوں کو بااختیاربنانے کے لئے کام نہیں کیا
View more