Tue, 10 Jul 2018 23:49:14
جموں وکشمیر کے کٹھوعہ عصمت دری اورقتل معاملہ میں ایک ملزم نے معاملے کی سماعت جوینائل کورٹ (نابالغوں کی عدالت) میں کرنے کے لئے عرضی داخل کی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 23:34:35
ندوستان اور جنوبی کوریا نے اپنی خصوصی اسٹریٹجک شراکت کو نئی اونچائی اور مجموعی اقتصادی شراکت کے معاہدے کو مزید بہتر کرتے ہوئے ’ارلی ہارویسٹ پیکج‘ کے طور پر ٹھوس پہل کی اور دنیا میں مستقبل کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہونے والے تکنیکی تبدیلیوں کے پیش نظر ’انوویشن کوآپریشن سینٹر‘ اور ’فیچر اسٹریٹجی گروپ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 22:56:30
ہندستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے منگل کو کہا کہ اگر پاکستان کو دارالحکومت میں 17 سے 22 جولائی تک ہونے والی ایشیائی جونیئر کشتی مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تو یونائیٹڈ ورلڈ کشتی ڈبل?وایف ا?ء? پر پابندی لگا سکتا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 20:15:16
اسمبلی اور پارلیمنٹ میں جس طرح نومنتخب وزراء کو ملک کا وفادار اور رازدار ہونے کا حلف دلایا جاتا ہے، اُسی طرح کی حلف برداری تقریب آج منگل کو یہاں جامعہ آباد روڈ پر واقع تربیت اخوان ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرماتحت چل رہے شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول میں دیکھنے کو ملی ، جہاں طلبا کے ہیڈ بوائے اور کونسل لیڈران کے انتخاب کی ایک انوکھی اور رنگا رنگ تقریب سجائی گئی تھی۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:26:28
ضلع شمالی کینرا کے مختلف مقامات کہیں موسلادھار اورکہیں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحلی علاقے میں تھوڑے تھوڑے وقفے تیز بارش ہورہی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:24:06
محکمہ تعلیمات کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق امسال ایک بھی طالب علم کا نیا داخلہ نہ ہونے کی وجہ سے ضلع شمالی کینرا میں 12سرکاری اسکولوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ اس میں کاروار تعلیمی ضلع میں 7 اور سرسی تعلیمی ضلع میں 5لوئرپرائمری اسکول شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy