Thu, 12 Jul 2018 11:42:44
حج بیت اللہ2018کے لیے عازمین حج کی روانگی کے پہلے مرحلے میں ملک کے سب سے بڑے امبارکیشن پوائنٹ اندرا گاندھی انٹر نیشنل ٹرمنل 2۔ سے دہلی اور دیگر چھ ریاستوں اتر پردیش، ہریانہ، ہماچل پردیش،چنڈی گڑھ، پنجاب اور جموں کشمیر کے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ آئندہ 14 جولائی 2018 سے شروع ہو جائے گا۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:40:16
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی بی جے پی حکومت کی جانب سے رد کردہ حج سبسیڈی کو جس طرح تمل ناڈو اور پدوچیری حکومت نے جاری کیا ہے اسی طرح دوسرے ریاستیں بھی جاری کریں۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:35:28
مرکزی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے کہاکہ اسکا ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے ہٹانے سے متعلق کوئی موقف نہیں ہے اور اس سلسلہ میں فیصلہ وہ عدالت پر چھوڑتی ہے ۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:30:41
سفر سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے ریل یاتری ایپ میں ایک نیا فیچر رش او میٹر جوڑا گیا ہے جس سے اب کنفرم ریل ٹکٹ ملنے کی تاریخ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:22:38
سرکاری ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ (بی ایس این ایل) نے ملک میں پہلی مرتبہ انٹرنیٹ ٹیلی فونی سروس شروع کی ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:20:43
صدرجمہوریۂ ہند رام ناتھ كووند نے ٹیلی مواصلات کے شعبے کو تیز رفتار اقتصادی ترقی اور اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے بدھ کو اس میدان کےزیرتربیت افسران کو اپنے پیشے اور ذاتی زندگی میں مثبت سوچ کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ چندمیدان ہیں جن میں کام کرنے پر ملک میں زبردست مواقع دستیاب ہوتے ہیں۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:14:29
پاکستان کے سابق آل راونڈرعبد الرزاق نے ابھی حال ہی میں بیان دیا تھا کہ سلامی بلے باز احمد شہزاد بہت باصلاحیت ہیں اوروہ سہواگ اور سچن تندولکر جیسے عظیم بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،
View more
Thu, 12 Jul 2018 11:10:39
اترپردیش کے ضلع قنوج میں آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے پر بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میں بولیرو سوار ایک بچہ اور تین خواتین سمیت سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 10:56:47
انتخابات کے بعد سیاسی پارٹیوں کو اقتدار ملنے کی صورت میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنا بہت اہم ہوتا ہے۔ جنتادل (ایس) کے سکریٹری کمارا سوامی نے بھی مخلوط حکومت میں وزیرا علیٰ کا منصب سنبھالتے ہی کسانوں کا قرضہ معاف کرنے کا انتخابی وعدہ پورا کردیااور عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کا پہلا مرحلہ طے کرلیا۔ مگر اقلیتوں کے تعلق سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے تعلق سے ابھی وہ توجہ دیتے نظر نہیں آرہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy