Wed, 11 Jul 2018 00:51:28
مدراس ہائی کورٹ نے 18 ایم ایل اے کو نااہل ٹھہرائے جانے کے تمل ناڈو اسمبلی اسپیکر کے حکم کے خلاف فیصلہ سنانے والے جسٹس ایم سندر کو دھمکی بھرا نامعلوم خط بھیجنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کی مانگ کو لےکر فوراً سماعت کی درخواست کو نامنظور کر دیا۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 00:40:32
ایم جے پی روہیل یونیورسٹی بریلی سےالحاق شدہ سبھی ڈگری کالجوں کی حالت بہت خستہ ہوگئی ہےجہاں ابھی تک داخلے برائے نام ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 00:38:19
بیجو جنتا دل نے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن سے اپیل کی ہے کہ پارٹی بجینت پانڈا نے پارٹی اور ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے اس لئے ان کا استعفی قبول کرلیا جائے۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 00:34:37
سپریم کورٹ نے منگل کو مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان سروس، ٹرانفسر اور تقرری سے متعلف معاملات کی فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا ۔ اس معاملے کی سماعت اگلے ہفتہ ہوگی۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 00:25:02
حیدر آباد سے ایک دل دل دہلانے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ایک شخص شراب کے نشے میں اپنے ہی تین سال کے معصوم بیٹے کو بے رحمی سے مارتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 00:17:14
جموں کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے سیکورٹی فورسیز کی جانب سے کی گئی مبینہ گولہ باری میں زخمی گیارہویں کلاس کے طالب علم کی منگل کے روز سری نگر کے ایک اسپتال میں موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy