Fri, 13 Jul 2018 00:41:45
دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال اور منیش سسودیا آج چاندنی چوک میں واقع رابعہ اسکول پہنچے۔الزام ہے کہ اسکول انتظامیہ نے فیس کی ادائیگی نہ کرنے والے بچوں کو بیسمنٹ میں بند کردیا تھا۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 00:29:04
ریٹائرڈ فوجی تھیوڈور کی بیٹی سلویا جو10جولائی کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی اس کی لاش ڈوڈامنے نامی علاقے میں ایک پرائیویٹ پراپرٹی پر واقع کنویں میں 11جولائی کو دستیاب ہوئی ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 00:23:35
ینگرے کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون 25ہزار روپے نقد اور سونے کے زیورات لے کر گھر سے فرار ہونے کی شکایت پانمبور پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Jul 2018 00:18:47
کرناٹک کے وزیراعلی کمارسوامی نے آخرکار اقلیتوں کے بجٹ میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی نے اسمبلی کے اجلاس میں اس بات کا اعلان کیا ۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 22:07:13
ایک ٹرک کا پچھلا پہیہ ایک شخص کے سر پر چڑھ جانے کے نتیجے میں متعلقہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور اس کا سر بہت بری طرح پھٹ کر سڑک پر بکھر گیا۔ حادثہ ضلع اُتر کنڑا کے یلاپور میں جمعرات کو پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:49:23
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار بےقابو ہوکر سڑک کے باہر جاکر اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں چار لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں، البتہ کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Thu, 12 Jul 2018 21:41:42
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں ایک پرائیویٹ ایکسپریس بس الٹ جانے کے نتیجے میں بس پر سوار قریب 30 مسافروں کو چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ جمعرات دوپہر کو کڈینجے نامی دیہات میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy