Tue, 07 Aug 2018 21:45:31
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے مرکزی وزیر دفاع اور کرناٹک سے راجیہ سبھا میں نمائندگی کرنے والی نرملا سیتا رامن پر کرناٹک کے مفادات کے ساتھ دھوکہ کرنے کاالزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:35:00
اب تک صرف اہم شخصیتوں کے لئے ہی اپنی رسائی محدود رکھنے والا کرناٹک راج بھون جشن آزادی کے موقع پر 16 سے 31اگست تک عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:29:37
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ شہر بنگلور سمیت ریاست میں کہیں بھی اگر بیرون ملک کے باشندے ویزاکی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں تو ان کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:22:04
پڑوسی ریاست چھتیس گڑھ میں کل سیکورٹی فورسز کی طرف سے 15ماؤنوازوں کو ڈھیر کرنے کے بعد ماؤنوازوں کی اڑیسہ میں ممکنہ دراندازی کو دیکھتے ہوئے ریاست کے ملکانگری ضلع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:12:56
بھولے بھالے عوام کو رقم دوگنی کرنے کا لالچ دے کر لوٹنے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جبکہ تیسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:09:41
شہر میں سڑک پر یونہی چھوڑے گئے مویشیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور اس وجہ سے یہاں ہونے والے سڑک حادثات میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:06:02
چند مہینے قبل ہی اسمبلی الیکشن میں اپنی اپنی پارٹی کو جیت دلانے کے لئے دن رات بھاگ دوڑ کرنے کے بعد اب جو بلدی اداروں کے لئے انتخابات کا اعلان ہوا ہے
View more