Sun, 05 Aug 2018 18:35:52
شہری بلدی اداروں کے جو انتخابات ہونے جارہے ہیں اس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال ہونگی۔ اس میں امیدوار کے فوٹو بھی ہونگے اور ووٹر کے لئے ’نوٹا‘ کا حق استعمال کرنے کی سہولت بھی رہے گی ۔لیکن اسمبلی الیکشن میں جس طرح ووٹنگ مشین کے ساتھ ووٹ کی تصدیق کرنے والی مشین ’وی وی پیاٹ‘ کا استعمال ہواتھا وہ اس بلدیاتی الیکشن میں نہیں ہوگا۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 18:10:01
عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلہ میں نوجوانوں میں شعور کی بیداری ضروری ہے اوراردو کو ٹکنالوجی سے جوڑنا وقت کا اولین تقاضہ ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل المدینہ کالج آف ایجوکشن محبوب نگر نے کیا۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 17:50:20
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے پر ٹرک کے ٹمپو کو ٹکرمارنے کے نتیجے میں ٹمپوپر سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی اہلیہ سمیت دس سے زائد مسافروں کو چوٹیں آئیں جس میں تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 14:41:55
ویژن انڈیا مشن انڈیا فائونڈیشن (VIMF) کے زیراہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے بھٹکل میں 11 اگست کو ایک مضمون نویسی مقابلہ رکھا گیا ہے جس کا عنوان: How is Digitization strengthening Indian democracy (یعنی ہندوستانی جمہوریت کو ڈیجیٹائزیشن کیسے مستحکم کر رہا ہے)
View more
Sun, 05 Aug 2018 14:16:56
انکولہ کے ایک ریٹائرڈ اسسٹنٹ فاریسٹ آفیسر نریندرا ہیتّل مکّی کے گھر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بنگلور و کے افسران نے اپنے قبضے میں لیتے ہوئے مہر بند کردیا ہے۔ بتایاگیا ہے کہ مذکورہ مکان کی ملکیت نریندراکی بیوی کلاکے نام پر ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 14:13:50
ڈانڈیلی کے سینئر ایڈوکیٹ اجیت نائک کے قتل میں کلیدی ملزمین میں سے ایک اور شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت ونائیک کیمپنا کرننگ کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 14:02:39
اُدیاور کے قریب پیٹروڈی نامی مقام پر رہنے والا طالب ایک نادر اور انوکھی بیماری کا شکار ہوکر منی پال اسپتال میں فوت ہوگیا ہے ۔کہاجاتا ہے کہ بہت ہی کم نظر آنے والی اس بیماری کا نام Melioidosis Neuroہے جس کے جراثیم سیلابی پانی، گیلی مٹی اور کیچڑمیں پائے جاتے ہیں اور چمڑی پر موجود کسی زخم یا خراش کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر اعصابی نظام پر حملہ کردیتے ہیں۔یہ بیماری عام طور پر ویتنام اور تھائی لینڈ وغیرہ
View more
Sun, 05 Aug 2018 13:56:30
تکونے عشق اور قتل کے ایک معاملے میں نئے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے پرانے عاشق کو قتل کرنے کاالزام ثابت ہونے پر 6th ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ کی طرف سے2 ملزمین کو 25ہزار روپے فی کس جرمانہ اورسزائے عمر قید سنائی گئی ہے۔
View more
Sun, 05 Aug 2018 13:49:19
شہر بنگلور اور ریاست کے مختلف مقامات پر تجارت کیلئے مویشیوں کی نقل وحمل کے دوران انہیں روک کر غیر قانونی طور پر پکڑے جانے کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ اور آئے دن حقوق حیوانات کے نام پر قائم تنظیموں کی طرف سے مویشیوں کے تاجروں کو ہراساں کئے جانے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ ہچ ڈی کمار سوامی کو رکن اسمبلی جناب روشن بیگ کی قیادت میں جمعیت القریش بیف مرچنٹس کے ایک وفد نے میمورنڈم پیش کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy