Wed, 08 Aug 2018 23:33:38
تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کرونا ندھی کی آخری رسوم ادائیگی چنئی کے مشہور مرینا سمندرپر ہی ہوگا۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 14:50:35
ملک میں ماب لنچنگ کرنے والے ذلیل حرکتوں سے باز نہیں آرہے ہیں۔ اور وہ سماج میں نفرت کی آگ پھیلا کر کتنا فخر محسوس کر رہے ہیں اس کا اندازہ ایک پرائیویٹ چینل کے اسٹنگ آپریشن سے چلتا ہے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 14:22:40
شہرِ بھٹکل کی ایک معروف شخصیت اور بھٹکل کے مشہور سماجی ،سیاسی و فلاحی ادارہ مجلسِ اصلاح و تنظیم نیز تعلیمی ادارہ انجمن حامی مسلمین بھٹکل کی انتظامیہ کے فعّال رکن جناب عبد اللہ دامودی صاحب کی 2 ا گست 2018 وفات پر بتاریخ 3/اگست بروز جمعہ بعد نمازِ عصر تنظیم ہال میں تنظیم اور انجمن کی طرف سے ایک مشترکہ تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا ۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 12:48:13
یہاں پیش آنے والے ایک عجیب واقعے میں ایک ہی لڑکی نے دو لڑکیوں کے ساتھ شادیاں رچائیں اور افسران کی غفلت یا بے وقوفی سے دونوں شادیاں سب رجسٹرار دفتر میں رجسٹر بھی ہوگئیں!
View more
Wed, 08 Aug 2018 12:44:36
ہمارے ملک میں نوجوان کھلاڑی زیادہ تر مقبول عام کھیل کرکٹ کی طرف ہی راغب ہوتے ہیں۔ لیکن اس رجحان کے برخلاف ضلع شمالی کینرا کے ایک نوجوان کھلاڑی نے پیرا ٹیبل ٹینس میں نہ صرف دلچسپی لی ہے بلکہ اس میدان میں ریاستی، نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انعامات اور میڈل بھی حاصل کیے ہیں۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 12:06:53
انڈین مجاہدین (گجرات ) مقدمہ میں ماخوذ گذشتہ ۹؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران وکیل استغاثہ ایڈیشنل سالیسٹر جنرل آف انڈیا منندر سنگھ نے عدالت کو بتایا کہ اگلے چار ماہ میں مقدمہ کی سماعت مکمل کرلی جائے گی لہذا ملزمین کو ضمانت پر رہا نہیں کیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 11:57:34
دیوریا میں گرلز شیلٹر ہاوس میں مقامی انتظامیہ کی چوک کا اعتراف کرتے ہوئے اترپردیش کی خواتین اور اطفال کی فلاح و بہبود کی وزیر ریتا بہوگنا جوشی نے منگل کو الزام لگایا کہ شیلٹر ہاوسوں میں بے ضابطگیوں کے لئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی گزشتہ حکومتیں کافی حد تک ذمہ دار ہیں۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 11:50:02
ایرسیل میکسس معاملے میں سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مقدمات کا سامنا کررہے سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو منگل کو عدالت سے ایک بار پھر راحت مل گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy