Fri, 10 Aug 2018 00:33:49
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد جنگلات میں مزید ایک جنگجو کی ہلاکت کے ساتھ بدھ کی صبح شروع ہونے والا جنگجو مخالف آپریشن 5 جنگجووں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:30:41
یوپی میں بدایوں کے بلسی تحصیل علاقہ میں بدھ کی رات ایک دیوار کے منہدم ہوجانے سے ملبہ میں دب کر تقریباََ 30لوگ زخمی ہوگئے جن میں سے 8کی حالت سنگین ہے۔ بلسی کے سب ڈویزنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) لال بہادر نے یہاں یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:20:17
سفر حج بیت اﷲ کے لئے شہر سے آج عازمین حج کا بارھواں قافلہ سوئے حرم روانہ ہوگیا۔ 300عازمین پر مشتمل یہ قافلہ صبح8.05 بجے بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے روانہ ہو۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:15:34
ریاستی حکومت نے تمام کوآپریٹیو بینکوں کی طرف سے کسانوں کی طرف سے لئے گئے ایک لاکھ روپیوں تک کے قرضے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:06:31
ریاست کے 105بلدی اداروں کے لئے جہاں 29اگست کو انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی آج ریاستی الیکشن کمیشن نے تین سٹی کارپوریشنوں کے لئے انتخابات کی تاریخ کابھی اعلان کردیا۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:02:49
شہر گلستان کی ٹریفک میں خلل کا سبب بننے والے موٹر بائیکوں کے تحریف شدہ سیلنسروں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کے لئے شہر کی ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم چلاتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں ایسے سیلنسر گاڑیوں سے اتار لئے ہیں جن سے مقررہ حد سے زیادہ آواز آرہی تھی۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 23:59:25
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ ’’ہندو ستان چھوڑو ‘‘ تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اس بات کی ضرورت ہے کہ ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy