Mon, 13 Aug 2018 22:58:02
سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈانے اشارہ دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی قومی سیاست کا رخ کرسکتے ہیں۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 22:51:24
شہر میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے پاس یہ حساب کتاب نہیں ہے کہ کتنے ہورڈنگس لگے ہیں اور ان میں سے کتنے لائسنس یافتہ ہیں اور کتنے غیر قانونی ۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 22:47:22
ریاستی وزیر زراعت شیوشنکر ریڈی نے آج یہ بیان دے کر تنازعے کو دعوت دی کہ ریاست میں خود کشی کرنے والے سبھی لوگ کسان نہیں اور سبھی کسانوں نے محض اس لئے خود کشی نہیں کی کہ وہ مقروض تھے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 22:43:02
مرکزی حکومت کی طرف سے شہر بنگلور سے ایرو انڈیا ایر شو کی لکھنؤ منتقلی ریاست میں بی جے پی کے لئے شدید پشیمانی کا سبب بن گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 22:07:11
ضلع شمالی کینرا میں بھاری برسات کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہونے اور کئی مقامات سے نقصانات کی خبریں مل رہی ہیں۔ یلاپور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق شہر کے ہائر پرائمری اسکول پر ایک درخت کی شاخ ٹوٹ کر گرنے سے ایک کمرے کی دیوار اور اسکول کے بیت الخلاء کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 21:54:54
اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس عملے پر حملہ آور ہونے کے الزام میں شراب کے نشے میں مست 10 نوجوانوں کے ایک گروپ کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 21:02:54
گذشتہ چار روز سے جاری زبردست بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے کل منگل کو بھی ضلع جنوبی کینرا کے سبھی اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy