Tue, 14 Aug 2018 22:32:49
25؍ سالوں سے جیل میں مقید 92 سالہ رائے بریلی کے مکین ڈاکٹر حبیب گذشت شب طویل عرصہ کے بعد جب اپنے گھر پہنچے تو ان کے لیئے سب بدل چکا تھا ،
View more
Tue, 14 Aug 2018 22:20:05
برہت بنگلو رمہانگر پالیکے نے شہر میں اشتہاری مافیا پر روک لگانے کے لئے ہائی کورٹ کی یکے بعد دیگرے لتاڑ سے خوفزدہ ہوتے ہوئے اب کچرامافیاکو کچلنے کے لئے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:55:53
شہر بھر میں فلیکس اور بینر ہٹانے کے لئے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے جاری مہم کی رفتار میں اور تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ نے بی بی ایم پی کو تاکید کی ہے کہ آئندہ شہر میں فلیکس اور بینر لگاکر قانون شکنی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائی جائے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:45:05
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے اپنے والد ایچ ڈی دیوے گوڈا کے اس بیان کی نفی کردی ہے کہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی قومی سیاست کا رخ کرنے والے ہیں۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:38:17
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی تقریب حلف برداری میں مدعو مہمانان خصوصی کے اخراجات کو بنیاد بناکر سماجی کارکن بی ایس گوڈا نے گورنر واجو بھائی والا کو مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اپنے مہمانوں پر سرکاری خزانہ بے جا لٹانے والی کمار سوامی حکومت کو برخاست کیا جائے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:27:53
کرناٹک اور گوا کے درمیان دیرینہ مہادائی تنازعے کے سلسلے میں ٹریبونل نے آج اپنا قطعی فیصلہ سناتے ہوئے کرناٹک کو پینے کے لئے 5.5 ٹی ایم سی فیٹ پانی ، آب پائی اور بجلی کی پیداوار کے لئے 8؍ ٹی ایم سی فیٹ پانی دینے کا فیصلہ صادر کیا۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:18:08
بیلنی علاقے کے کچھ ہندوؤں نے بھٹکل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے ہندوؤں کے مندروں اور مقدس مقامات سے گھرے ہوئے اس علاقے میں جانوروں کی قربانی کرنے پر روک لگائی جائے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 21:12:42
ساحلی علاقوں میں تیز اورموسلا دھار برسات کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ خاص کر منگلورو اور اڈپی کے بعض علاقوں میں لگاتار بارش برسنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy