Mon, 13 Aug 2018 12:10:11
نانتھور کے قریب ایک پرائیویٹ بس نے بائک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار مدیحہ (11سال) نامی بچی ہلاک ہوگئی جبکہ بچی کی ماں نورجہاں اور اس کا بھائی طیب انصار(4سال) شدید زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:44:20
بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج سے ڈگری حاصل کرنے والے صلاح الدین ابن ایوب سدی باپا نے فرانس کے مشہور شہر پیرس سے ماسٹر آف ڈگری حاصل کرتے ہوئے قوم و ملت کا نام روشن کردیا ہے۔ موصوف معروف قومی سماجی خدمت گار مرحوم ظفر علی معلم کے نواسے اور مسقط سرکاری اسپتال کی ڈاکٹر محترمہ وسیمہ ایوب سدی باپا کے فرزند ہیں۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:36:36
یوم جمہوریہ کے موقع پر کاس گنج میں بھڑکے تشدد کے بعد ایک بار پھر15 اگست (یوم آزادی) کو ترنگا یاترا نکالنے کی تیاری ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:14:52
کیرلا میں گذشتہ چند روز سے ہورہی بارش اور تودے گرنے سے دن بدن حالات خطرناک ہوتے جارہے ہیں ۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کاری جاری ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 22:01:16
بہار کے مظفر پور کے شیلٹرہوم کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ پٹنہ کے راجیو نگر علاقے میں واقع آسرا شیلٹر ہوم میں 2 لڑکیوں کی موت ہو گئی ہے،
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:53:08
ہریانہ میں گذشتہ 183 دنوں سے اپنے مطالبے کے سلسلے میں احتجاج کر رہے تقریباََ 1500 دلتوں نے 15 اگست کے موقع پر اپنا مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:50:01
کیا آپ جانتے ہیں کہ ریلوے میں کس کوچ میں سفر کرنے پر مسافر کتنا سامان لے کر جا سکتا ہے۔ اگر نہیں تو آپ کو بتادیں کہ مقررہ حد سے زیادہ وزن کے سامان سے متعلق قانون میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 21:46:47
بی جے پی کے دو ممبران اسمبلی نے دفعہ 35 اے کی حمایت کی ہے، جس کے بعد سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کو برقرار رکھنا اب کسی ایک خاص علاقہ یا مذہب تک محدود نہیں رہ گیا ہے، کیونکہ لوگوں کو اس کی اہمیت کا احساس ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy