Wed, 15 Aug 2018 18:39:22
پڑوسی ضلع اُڈپی کے گنگولی سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے بھٹکل کے ایک ماہی گیر کی نعش آج کنداپور تعلقہ کے گوپاڑی نامی مقام سے برآمد ہوگئی ہے۔ ماہی گیر کی شناخت منجوناتھ موگیر (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 18:01:20
ضلع شموگہ کے شکاری پور میں واقع گلشن زبیدہ کالج میں حسب روایت اس با ر بھی نہایت شا ندار طر یقے سے جشن آزادی کا اہتمام کیا گیا ۔ گلشن تعلیمی ادارہ کے روح رواں جناب حافظؔ کر نا ٹکی نے گلشن زبیدہ کی تا بندہ سیکو لر رو ایت کو ہند وستا ن کی سیکو لر رو ایت کا اعلا میہ بنا تے ہو ئے پر چم کشا ئی کے لئے ور تا مٹھا شکا ری پور کے سو امی شر ی چننا بسوا کو دعو ت دی اور انہیں کے ہاتھوں پر چم کشا ئی کی گئی
View more
Wed, 15 Aug 2018 11:52:46
یوم آزادی کے 72ویں جشن کے موقع پر جنوبی کینرا میں وزیر شہری ترقیات اور ضلع انچارج وزیر جناب یو ٹی قادر نے پرچم کشائی کی۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 11:18:05
وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے خطاب میں یہ کہنا کہ میں بے صبر ہوں، میں بے چین ہوں کیونکہ میں ملک کو آگے لے جانا چاہتا ہوں اور ساتھ میں پچھلی حکومت کی رفتار اور ذہنیت پر تبصرہ کرنے سے واضح اشارہ ہو جاتا ہے کہ یہ خطاب ایک انتخابی خطاب کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:42:58
کانگریس نے چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات روکنے کے بجائے لوک سبھا انتخابات وقت سے قبل کرانے کا حکومت کو آج مشورہ دیا اور کہا کہ اس معاملے میں منمانی کی گئی تو پارٹی اسے عدالت میں چیلنج کرے گی۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:32:36
جموں وکشمیر میں سرحدی کپواڑہ ضلع کے تنگ دھار سیکٹر میں پاکستانی فوجیوں کے ذریعہ امن معاہدے کی خلاف ورزی اور دراندازی کی مسلسل کوششوں کے ردعمل میں کل رات ہندستانی فوج کی منصوبہ بند مہم میں دو پاکستانی فوجی مار ے گئے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:03:59
ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں زبردست کمی کے دباو میں ہندستانی روپیہ آگیا اور انٹربنکنگ فورن ایکسچنج مارکٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 70.08روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy